Take a fresh look at your lifestyle.

ستان کے ساتھ قازقترقیاتی حکمت عملی کی ہم آہنگی کو مضبوط بنانے کے خواہاں ہے چینی وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں قازق وزیر اعظم بیکتینوف اور ازبک وزیر اعظم الیپوف سے الگ الگ ملاقات کی ، جو ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو میں شرکت کے…

چین کے معاشی آپریشن میں مثبت تبدیلیاں لاجسٹکس کی طلب میں مسلسل اضافہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا فیڈریشن آف لاجسٹکس اینڈ پرچیزنگ نے اکتوبر کے لئے چین کی اجناس کی قیمتوں کے انڈیکس کا اعلان کیا۔ مارکیٹ کی رسد اور طلب میں بہتری کے ساتھ، کاروباری اداروں کی…

امپورٹ ایکسپو جیت جیت تعاون کا اہم پلٹ فارم بن گئی ہے چینی وزیراعظم

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزیراعظم لی چھیانگ نے شنگھائی میں ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کے نمائش کنندگان اور خریداروں کے نمائندوں سے ملاقات کی۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق…

چین اور اٹلی کے ما بین سیاسی باہمی اعتماد کو گہرا کرنے بارے تبا دلہ خیال

روم (نمائندہ خصوصی) اطالوی سینیٹ کی دعوت پر سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے پولیٹیکل بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور سینٹرل کمیشن فار ڈسپلن انسپکشن کے سیکرٹری لی شی نے سی پی سی کے وفد کی قیادت…

چین میں انٹرنیٹ آف تھنگز کنکشنز کی تعداد 3 ارب سے تجاوز کرنے کی توقع

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) 2024 ورلڈ آئی او ٹی کانفرنس میں دنیا کا پہلا “ورلڈ آئی او ٹی ڈیجیٹل اکانومی وائٹ پیپر” جاری کیا گیا۔ پیر کے روز جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں سال چین میں آئی او…