Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
تعلیم
چینی صدر کا چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام خط
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین کی زرعی یونیورسٹی کے تمام اساتذہ اور طلباء کے نام اپنے جوابی خط میں یونیورسٹی کے قیام کی 120ویں سالگرہ کے موقع پر تمام اساتذہ، طلباء، عملے اور!-->…
ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل
پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔
احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200!-->!-->!-->…
انٹرمیڈیٹ پارٹ ون کے نتائج کا اعلان 12 اکتوبر کو کیا جائے گا
لاہور سمیت پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز ایک ہی دن نتائج اعلان کریں گے،پنجاب بورڈز کمیٹی آف چیئرمینز نے فیصلہ کرلیا۔
لاہور میں 2لاکھ سے زائد طلباء نے امتحان میں شرکت کی تھی۔ انٹرپارٹ ون کے!-->!-->!-->…
پاکستانی میڈیکل یونیورسٹیز میں ڈاکٹرز اور نرسنگ کے کورس میں اے آئی بھی شامل
پاکستان کی میڈیکل یونیورسٹیز میں ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں مصنوعی ذہانت (اے آئی) کو شامل کرلیا گیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ایم بی بی ایس اور نرسنگ کے نصاب میں اے آئی کا!-->!-->!-->…
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے…
پنجاب یونیورسٹی کالج آف آرٹ اینڈ ڈیزائن کے زیر اہتمام چائنہ پاکستان ایجوکیشنل کلچرل انسٹیٹیوٹ کے تعاون سے امن کے لیے آرٹ کے موضوع پر نمائش کا انعقاد کیاگیا۔
نمائش میں وائس چانسلر!-->!-->!-->…
سرکاری اسکولوں میں ہر 4 میں سے ایک بچہ ذہنی و جسمانی نشوونما میں پیچھے: تحقیق
کراچی میں بچوں کی نشوونما سے متعلق نئی تحقیق نے تشویشناک انکشاف کیا ہے۔
آغا خان یونیورسٹی کی جانب سے بچوں کی نشوونما سے متعلق ایک نئی تحقیق کی گئی جس کے مطابق کم آمدن، اقلیتوں اور!-->!-->!-->…
ہمارا پلیٹ فارم مزید وسیع ہو گیا ہے ، پاکستان میں لوبان ورکشاپ کے طالب علم
عمر پاکستان میں قائم لوبان ورکشاپ کے ایک طالب علم ہیں۔پاکستان لوبان ورکشاپ تھیانجن ماڈرن ووکیشنل اینڈ ٹیکنیکل کالج اور پاکستان کے تعاون سے قائم کی گئی تھی، اور اس نے 2018 میں اپنے کام کا!-->…
میٹرک کے امتحان میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی پہلی پوزیشن
میٹرک کے امتحانات میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے باپ کا نام روشن کردیا، آرٹس گروپ میں 1161 نمبرز حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس ہونہار نوجوان کا!-->!-->!-->…
پنجاب, میٹرک امتحان میں پوزیشن حاصل کرنیوالے طالب علموں کا اعلان
پنجاب کے تعلیمی بورڈز نے میٹرک سالانہ امتحان 2025 میں پوزیشن حاصل کرنے والے امیدواروں کا اعلان کر دیا۔
ملتان
ڈپٹی کمشنر ملتان نے پوزیشن ہولڈرز کے ناموں کا اعلان کیا، امتحان میں ایک!-->!-->!-->!-->!-->…
کراچی انٹر بورڈ کے پرچوں کی اسکروٹنی , 97 فیصد نتائج درست قرار
کراچی انٹر بورڈ کے 11ویں جماعت کے طلبا کی اکثریت فیل ہونے کے معاملے پر 26 ہزار طلبا نے پرچوں کی اسکروٹنی کروائی، جن میں سے 97 فیصد کے نتائج درست قرار پائے گئے۔
دستاویزات کے مطابق سائنس!-->!-->!-->…