میٹرک کے امتحان میں رکشہ ڈرائیور کے بیٹے کی پہلی پوزیشن
میٹرک کے امتحانات میں بورے والا سے تعلق رکھنے والے رکشا ڈرائیور کے بیٹے محمد احمد نے باپ کا نام روشن کردیا، آرٹس گروپ میں 1161 نمبرز حاصل کرکے سب کو پیچھے چھوڑ دیا۔
اس ہونہار نوجوان کا!-->!-->!-->…