Take a fresh look at your lifestyle.

فرانس کا قومی دن: آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی، آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا

فرانس کے قومی دن پر پیرس میں آئفل ٹاور پر شاندار آتش بازی ہوئی جس سے آسمان روشنیوں سے جگمگا اٹھا۔ انقلاب فرانس کے دوران 14 جولائی 1789ء کو بادشاہت کا خاتمہ ہوا، فرانس کا قومی دن منایا…

 وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار

وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ایک اور تاریخ رقم ہونے پر مسرت کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سٹاک ایکسچینج کا تاریخی سطح عبور کرنا…

تائیوان کی علیحدگی کی مسلح تحریک بالآخر اپنی تباہی کا باعث بنے گی، چینی وزارت دفاع

چین کی وزارت دفاع کے ترجمان جیانگ بن نے حالیہ عسکری امور  سے متعلق آگاہ کیا۔ ​تائیوان کی دفاعی ایجنسی کے امریکہ سے ہتھیاروں کی خریداری کے معاملے پر، ترجمان جیانگ بن نے کہا کہ تائیوان کی…

گوگل کا پاکستان میں اے آئی اوورویوز میں اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان

گوگل نے رواں برس کے آخر میں پاکستان سمیت ایشیا کی مارکیٹوں میں اے آئی اوورویوز اشتہارات کا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کردیا۔ اس اقدام کا مقصد کاروباری اداروں کو گوگل سرچ میں اے…

خاتون جیولن تھرور یسریٰ ایوب ملک پاکستان کا نام روشن کرنے کی خواہشمند

بین الاقوامی شہرت یافتہ جیولین تھرور ارشد ندیم کے بعد اب خاتون جیولین تھرور یسریٰ ایوب بھی ملک کا نام روشن کرنے کی خواہشمند ہیں۔ یسریٰ ایوب 16 جولائی سے جرمنی میں ہونے والے ورلڈ…