چین اور پیرو کے تعلقات لاطینی امریکی ممالک میں نمایاں حیثیت رکھتے ہیں، چینی عہدیدار
بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی اور وزیر سائنس و ٹیکنالوجی ین حہ جون نے پیرو حکومت کی دعوت پر دارالحکومت لیما میں منعقدہ صدارتی اختیارات کی منتقلی کی تقریب میں شرکت کی۔ نو منتخب!-->…