چین کو جزیرہ زونگ یے سمیت نان شا جزائر اور ان سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے…
بیجنگ : فلپائن کے وزیر دفاع نے حال ہی میں جزیرہ زونگ یے پر " بحیرۂ جنوبی چین ثالثی فیصلے" کی دسویں برسی کے حوالے سے ایک یادگاری سرگرمی میں شرکت کی۔ جمعہ کے روز چینی وزارت دفاع کے ترجمان،!-->…