Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
سی پیک
چائنا میڈیا گروپ اور وزارت اطلاعات و نشریات اور پی ٹی وی کے مابین تعاون کی دو دستاویزات پر دستخط
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) صدر آصف علی زرداری کے چین کے سرکاری دورے کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے صدر شن ہائی شیونگ اور چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے بیجنگ میں “چائنا میڈیا گروپ اور!-->…
چینی صدر کا سی پیک کے “اپ گریڈڈ ورژن” کے لئے پاکستان کی مدد کرنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین اور پاکستان آہنی دوست اور ہمہ موسمی اسٹریٹجک تعاون کے شراکت دار ہیں۔
پاکستان کے لئے چین کی دوستانہ پالیسی ہمیشہ تمام پاکستانی!-->!-->!-->…
پاک-چین دوستی ہمیں اپنے آباؤ و اجداد سے وراثت میں ملی ہے، وزیر اطلاعات
اسلام آ باد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ پاک-چین دوستی کئی دہائیوں پر محیط ہے اور یہ ہمیں اپنے آباؤ و اجداد سے وراثت میں ملی ہے۔
جمعرات کے روز چین!-->!-->!-->…
چین کی جانب سے پاکستانی سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کی کامیاب لانچنگ
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین نے جیو چھیوان سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے لانگ مارچ 2 ڈی کیریئر راکٹ کے ذریعے پاکستان پی آر ایس سی-ای او 1 سیٹلائٹ سمیت تین مصنوعی سیاروں کو بیک وقت کامیابی سے خلا میں!-->…
چین اور پاکستان کا اسٹریٹجک کوآپریٹو پارٹنرشپ کی مسلسل ترقی کو فروغ دینے کا عہد
بیجنگ (نیوز ڈیسک) چین کے نائب وزیر خارجہ سن وے دونگ اور پاکستانی سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے بیجنگ میں نائب وزرائے خارجہ کی سطح پر چین پاکستان سفارتی مشاورت کا چوتھا دور منعقد کیا۔
اتوار!-->!-->!-->…
سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ، مختلف منصوبوں نے لوگوں کے ذریعہ معاش میں…
چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کو چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال بھر کھلے رہنا ،!-->…
سی پیک کے تحت سال 2024 کے دوران نما یاں پیشرفت ریکارڈ
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی تعمیر میں سال 2024 کے دوران نمایاں پیش رفت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ اس میں خنجراب بندرگاہ کا سال!-->…
پاک چین دوستی کی اعلیٰ مثال، ملک کے سب سے بڑے نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کا باقاعدہ آغاز
پاکستان اٹامک انرجی کمیشن نے چشمہ نیوکلیئر پاور پلانٹ یونٹ 5 (سی-5) کی تعمیر میں ایک اہم سنگ میل حاصل کر لیا۔ پاک چین دوستی کا درخشاں باب قرار دیے جانے والے ملک کے اس سب سے بڑے اور جدید!-->…
چینی قونصلیٹ کراچی کا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کیلئے طبی سامان کا عطیہ
کراچی میں چینی قونصلیٹ نے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کو طبی سامان اور اشیا عطیہ کر دیں۔ عطیہ کی جانے والی اشیا میں ڈیٹول، پوویڈون آیوڈین، الکوحل سواب، کے این 95 ماسک،!-->…
چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی!-->…