Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
تعطیلات کے دوران چینی معیشت کا ایک اچھا آغاز
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)حالیہ دنوں ،اسپرنگ فیسٹیول سے متعلق کھپت کے اعداد و شمار کے مطابق سیاحت ، شوبز ، خریداری ، کیٹرنگ وغیرہ میں زبردست اضافہ ہوا ہے ، جس نے سانپ کے سال کی مناسبت سے ایک!-->…
برف کی معیشت چین کی معاشی ترقی کا نیا پہلو بن رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک) نویں ایشیائی سرمائی کھیل شمالی چین کے شہر ہاربن میں منعقد ہونے والے ہیں۔ ہاربن ایشین ونٹر گیمز بیجنگ سرمائی اولمپکس کے بعد چین کی جانب سے منعقد ہونے والا ایک اور اہم بین!-->…
چین کا آزاد تجارتی نظام اورکثیرالجہتی پر قائم ر ہنے کا اعلان
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان حہ یونگ چھیئن نے جمعرات کے روز ایک پریس کانفرنس کے دوران امریکہ کی جانب سے کینیڈا اور میکسیکو پر اضافی ٹیرف کو ملتوی کرنے کے حوالے سے کہا!-->…
چینی مصنوعات پر امریکی ٹیرف کے جواب میں عالمی برادری نے چین کے جوابی اقدامات کی حمایت کردی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چند روز قبل امریکہ نے چینی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی محصولات عائد کرنے کا اعلان کیا جس کے بعد چین کے جوابی اقدامات کا اعلان کیا گیا۔
اس کے ساتھ ہی چین نے ڈبلیو ٹی او!-->!-->!-->…
امریکی ٹیکس اقدامات کو عالمی تجارتی تنظیم (ڈبلیو۔ٹی۔او) کے تنازعات کے حل کے میکانزم میں پیش کر دیا…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے چین کی جانب سے (ڈبلیو۔ٹی۔او) میں امریکی ٹیرف اقدامات کے خلاف کیس دائر کرنے پر صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ امریکہ کی جانب!-->…
چینی وزارت تجارت کا امریکہ کے اداروں پی وی ایچ گروپ اور ایلومینا کارپوریشن کو غیر معتبر اداروں کی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت نے “غیر معتبر اداروں کی فہرست کے امور کے طریقہ کار کا اعلان” جاری کیا.
جس میں کہا گیا کہ قومی خودمختاری، سلامتی، اور ترقی کے!-->!-->!-->…
ٹنگسٹن، ٹیلوریم، بسمتھ، مولیبڈینم اور انڈیم سے متعلقہ اشیاء پر برآمدی کنٹرول کو نافذ کیا جائے گا،…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کی وزارت تجارت اور کسٹمز کی جنرل ایڈمنسٹریشن نے عوامی جمہوریہ چین کے برآمدی کنٹرول کے قانون، غیر ملکی تجارت کے قانون، کسٹمز قانون اور دوہری استعمال کی!-->…
امریکہ سے آنے والی کچھ درآمدی اشیا پر 10 سے 15 فیصد ٹیرف عائد کیا جائے گا، چائنا اسٹیٹ کونسل ٹیرف…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن نے “امریکہ سے درآمد ہونے والے کچھ مال پر اضافی ٹیرف لگانے کے بارے میں اسٹیٹ کونسل کے ٹیرف کمیشن کا اعلان” جاری کیا۔
اعلا ن میں کہا!-->!-->!-->…
چین پر محصولات عائد کرنے سے “امریکی بیماری” کا علاج نہیں ہوگا، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) امریکہ نے فینٹینیل کے بہانے امریکہ کو برآمد کی جانے والی چینی مصنوعات پر ٹیرف میں 10 فیصد اضافے کا اعلان کیا۔ یہ غلط!-->…
فینٹینیل بحران کی جڑیں امریکہ کے اندر ہی ہیں، چین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت برائے عوامی سلامتی کے ترجمان نے امریکہ کی جانب سے فینٹینیل کے مسئلے کو بہانہ بنا کر چین سے درآمد ہونے والی مصنوعات پر 10 فیصد اضافی ٹیکس عائد کرنے کے!-->…