Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی؛ انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی سطح عبور کرگیا
کراچی (بزنس رپورٹر) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی کا رجحان دیکھا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں انڈیکس 94 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح عبور کرگیا۔
کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز بازارِ!-->!-->!-->…
ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو اختتام پزیر ہو گئی
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای ) چین کے شہر شنگھائی میں اختتام پزیر ہو گئی۔ اس سال کی سی آئی آئی ای قومی نمائش میں پانچ براعظموں کے 77 ممالک!-->…
پاکستان کی چین سے 3.4 ارب ڈالر کے ایک اور قرضہ ری شیڈولنگ کی درخواست
پاکستان نے چین سے 3.4ارب ڈالر کا ایک اور قرضہ دو سال کیلیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کر دی۔ قبل ازیں پاکستان چین سے 16ارب ڈالر کے انرجی قرضے کی ری شیڈولنگ کی بھی درخواست کر چکا ہے۔
ذرائع!-->!-->!-->…
مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں پاکستان کو 11.84 ارب ڈالرز کی ترسیلات زر موصول
کراچی: اسٹیٹ بینک نے ترسیلات زر کی تفصیلات جاری کردیں۔
مرکزی بینک کے مطابق ستمبر کے مقابلے اکتوبرمیں ترسیلات 7 فیصد زائد ہیں اور اکتوبر میں ورکرز ترسیلات 3.05 ارب ڈالر رہیں جب کہ اکتوبر!-->!-->!-->…
ای سی سی نے محکمہ اطلاعات سمیت دیگر کو ایس سی او کانفرنس کےاخراجات لوٹانے سے منع کردیا
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے وزارت اطلاعات، سی ڈی اے اور وزارت داخلہ کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کانفرنس کے دوران اسلام آباد کو خوب صورت بنانے کی مد میں اضافی فنڈ !-->…
چین کی جانب سے لسٹڈ کمپنیوں میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے ذریعے اسٹریٹجک سرمایہ کاری کے انتظام کے…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت، چائنا سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن، ریاستی ملکیتی اثاثوں کے نگران اور انتظامی کمیشن، ٹیکسیشن کی ریاستی انتظامیہ، اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن فار مارکیٹ!-->…
یورپ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں پر عائد اضافی محصولات کی سخت مخالفت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) رکن ممالک کے مابین بڑے اختلافات اور یورپ میں بے حد مخالفت کے باوجود ، یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پراضافی محصولات عائد کرنے کا فیصلہ کیا!-->…
چین کا یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمت کے وعدوں پر مشاورت جاری رکھنے…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کی جانب سے الیکٹرک وہیکل کاؤنٹر ویلنگ کیس میں قیمتوں کے وعدوں سے متعلق بات چیت کے لیے اپنے اہلکاروں کو چین بھیجنے کے منصوبے!-->…
سی آئی آئی ای کا انعقاد چین کے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم اقدام ہے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کے تر جمان لین جیئن نے کہا ہےکہ ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو( سی آئی آئی ای) کا انعقاد چین کی جانب سے اپنے کھلے پن کو بڑھانے کے لئے ایک اہم!-->…
یورپی کار ساز کمپنیوں کی یورپی یونین کی جانب سے چینی الیکٹرک گاڑیوں پر محصولات عائد کرنے کی مخالفت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یورپی یونین نے چین سے درآمد کی جانے والی الیکٹرک گاڑیوں پر پانچ سالہ کاؤنٹر ویلنگ ڈیوٹی عائد کرنے کا فیصلہ کیا جس کی جرمنی میں بڑے پیمانے پر مخالفت کی گئی۔جمعہ کے روز!-->…