Take a fresh look at your lifestyle.
Browsing Category

بین الاقوامی

چینی وزارتِ خارجہ کا امریکہ پر سائبر سیکیورٹی کے معاملات میں دوہرا معیار ترک کرنے پر زور

بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں سائبر سیکیورٹی سے متعلق ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ چین، ہیکنگ سرگرمیوں کی ہمیشہ سے سخت مخالفت کرتا آیا ہے اور…

چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران 82 کروڑ 60 لاکھ سفری ٹرپس ریکارڈ

بیجنگ :رواں سال کی قومی دن کی تعطیلات کے دوران چین میں ثقافت اور سیاحت کی مارکیٹ مستحکم اور منظم رہی۔ چین کی وزارتِ ثقافت و سیاحت کے ڈیٹا سینٹر کے تخمینے کے مطابق، سات روزہ تعطیلات کے دوران…

جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ :چین کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر ڈوما گیڈیون بوکو، 12 سے 17 اکتوبر تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔چین کی وزارتِ…

شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی جلد اول اور دوم پر سمپوزیم کا انعقاد

بیجنگ : "شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں" کی جلد اول اور دوم کے مطالعے پر بیجنگ میں ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی…

گولڈن ویک کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ کیا گیا ہے، چینی میڈیا

بیجنگ :چین میں حال ہی میں اختتام پذیر ہونے والی قومی دن کی تعطیلات پر خبر رساں ادارے روئٹرز سمیت متعدد بین الاقوامی ذرائع ابلاغ نے خصوصی توجہ دی۔"پوری دنیا کو معلوم ہے کہ چینی عوام تعطیلات…

چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور بے بنیاد پروپیگنڈے سے باز رہنے کی تنبیہ

بیجنگ :چائنا کوسٹ گارڈ کے ترجمان جیانگ لُوے نے کہا کہ فلپائن کے کوسٹ گارڈ کا جہاز نمبر 4409 رین آئی جیاو کے قریب سمندری علاقے میں پہنچا تاکہ غیر قانونی طور پر وہاں لنگر انداز کیے گئے جہاز…

اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کی جاپان کے دوبارہ عسکری قوت بننے کے عزائم پر سخت تنقید

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی 81ویں جنرل اسمبلی کی تخفیف اسلحہ اور بین الاقوامی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں شریک چینی نمائندے سن شیاؤ بو نے عام بحث کے دوران خطاب کرتے ہوئے کہا کہ…

سنکیانگ میں ”نسل کشی“ کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں، چینی وزارتِ خارجہ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سنکیانگ انٹرنیشنل گرینڈ بازار کے دروازے کے باہر حال ہی میں لوگوں کی ایک لمبی قطار نظر آئی۔ یہ لوگ بازار سے نان خریدنے کے لیے نہیں بلکہ ایک کپ کافی کے انتظار میں کھڑے…

پیپلز بینک آف چائنا نے آر ایم بی کی شرحِ تبادلہ سے متعلق پالیسی مؤقف واضح کر دیا

بیجنگ :پیپلز بینک آف چائنا نے آر ایم بی کی شرحِ تبادلہ سے متعلق اپنے پالیسی مؤقف کی وضاحت کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔ پیپلز بینک آف چائنا نے اس بات پر زور دیا کہ چین مارکیٹ میں طلب و…

چین، تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 7 نے پہلی بار گرڈ سے منسلک ہو کر بجلی پیدا کی

بیجنگ :چائنا نیشنل نیوکلیئر کارپوریشن کے مطابق تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کے یونٹ 7 نے، 8 اکتوبر کو پہلی بار گرڈ سے منسلک ہو کر بجلی پیدا کی۔ تیان وان نیوکلیئر پاور پلانٹ کا یونٹ 7 صوبہ…