Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
امریکی اقدامات سے سپلائی چین کے استحکام کو شدید خطرہ لاحق ہے، چینی وزارت تجارت
چینی وزارت تجارت کے ترجمان نے نیدرلینڈز کی جانب سے سیمی کنڈکٹر کے برآمدی کنٹرول کے بارے میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق ترجمان نے کہا کہ حال ہی میں ،!-->…
چین اور امریکہ کےمابین باعث تشویش پالیسی مسائل پر گفتگو
چین کی وزارت تجارت کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور نائب وزیر تجارت وانگ شو ون اور امریکہ کی نائب وزیر تجارت ماریسا لاگو نے چین کے شہر تیان جن میں مشترکہ طور پر چین-امریکہ اقتصادی و!-->…
چین نے جدیدکاری اور صنعت کاری کو بہت ترقی دی ہے، صدر زمبابوے
زمبابوے کے صدر ایمرسن ایمنانگاگوا نے حال ہی میں چین افریقہ تعاون فورم سمٹ میں شرکت کی۔اس موقع پر انہوں نے چائنا میڈیا گروپ سے خصوصی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ 61 سالوں میں انہوں نے کئی!-->…
ہانگ کانگ کے بہترین کاروباری ماحول کو امریکہ بدنام نہیں کرسکتا، چین
ہانگ کانگ میں چینی وزارت خارجہ کے کمشنر دفتر کے ترجمان نے ہانگ کانگ کے قومی سلامتی کے قانون کو بدنام کرنے اور ہانگ کانگ کے کاروباری ماحول کو کمزور کرنے کے لیے امریکی محکمہ خارجہ، محکمہ!-->…
چین اور امریکہ کو حریف کے بجائے شراکت دار بننا چاہیئے، چینی وزیر خارجہ
چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے امریکی صدر کے بین الاقوامی موسمیاتی پالیسی کے سینئر مشیر جان پوڈیسٹا سے ملاقات کی۔ہفتہ کے روز وانگ ای نے کہا کہ رواں سال چین اور امریکہ کے درمیان سفارتی تعلقات!-->…
چین میں سپر ٹائیفون کے باعث 12 لاکھ سے زائد افراد متاثر
رواں سال چین میں سپر ٹائیفون 11 نے شدید نقصان پہنچایا ہے، بڑی تعداد میں صارفین بجلی اور مواصلات سے محروم ہوگئے اور کچھ مکانات منہدم ہوگئے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق اس آفت کی وجہ سے!-->…
چین کے ساتھ سفارتی تعلقات رکھنے والے تمام افریقی ممالک کےدوطرفہ تعلقات کوا سٹریٹجک تعلقات کی سطح تک…
بیجنگ چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ میں عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے بیجنگ سربراہی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور کلیدی تقریر کی۔
جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے اعلان!-->!-->!-->…
چین اور استوائی گنی کے مابین شراکت داری کا نیا ویژن قائم کیا جائے، چینی صدر
بیجنگ ( آن لائن) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے استوائی گنی کے صدر ٹیوڈورو باسوگو سے!-->…
چینی طرز کی جدیدکاری سے دنیا بھر کے ممالک کو مزید مواقع ملیں گے، چینی صدر
بیجنگ (لائن) چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین افریقہ تعاون فورم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے آئے ہوئے سیرالیون کے صدر جولیس مادوبیو سے بیجنگ کے عظیم عوامی!-->!-->!-->…
چین اور زمبابوے کا جامع شراکت داری کو مزید فروغ دینے کا اعلان
بیجنگ چین کے صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر جمہوریہ زمبابوے کے صدر امرسن منانگاگوا 29 اگست سے 6 ستمبر تک چین کے سرکاری دورے پر ہیں۔ دورے کے دوران دونوں سربراہان مملکت نے!-->…