Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
چین اور افریقہ کو پہلے سے کہیں زیادہ اتحاد اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے، چینی صدر
چینی صدر شی جن پھنگ نے 50 افریقی ممالک کے اسکالرز کے ایک خط کا جواب دیا جس میں ان کی حوصلہ افزائی کی گئی کہ وہ اعلیٰ سطحی چین-افریقہ ہم نصیب معاشرے کی تعمیر اور "گلوبل!-->…
پارٹی کے ضوابط کی تعلیم کے ثمرات کو ملک کی اعلی معیار کی ترقی کے لئے مضبوط قوت میں تبدیل کیا جائے،…
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری ، چینی صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئر مین شی جن پھنگ نے حال ہی میں اہم ہدایت دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ پوری!-->…
چین امریکہ تعلقات میں ایک بنیادی سوال کا جواب ضروری ہے، چینی میڈیا
چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں امریکی صدر کے قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے ملاقات کی۔چینی میڈیا کے مطابق شی جن پھنگ نے اس بات پر زور دیا کہ چین امریکہ تعلقات میں سب سے پہلے ایک درست!-->…
چین امریکہ تعلقات میں بڑی تبدیلیاں آئی ہیں، چینی صدر
امریکی صدر کے قومی سلامتی کے معاون جیک سلیوان نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چینی صدر شی جن پھنگ سے ملاقات کی ۔ جمعرات کے روز شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ انتشار پذیر بین!-->…
تائیوان کا مسئلہ چین امریکہ تعلقات میں پہلی سرخ لکیر ہے، چینی فوجی کمیشن
امریکی صدر کے معان برائے قومی سلامتی جیک سلیوان نے بیجنگ میں چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے نائب چیئرمین زانگ یوؤ شیا سے ملاقات کی۔جمعرات کے روز زانگ یوؤ شیا نے کہا کہ چین اور!-->…
چینی صدر کی صدارت میں مرکزی کمیٹی برائے جامع گہری اصلاحات کے چھٹے اجلاس کا انعقاد
سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، چین کے صدر، چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین اور مرکزی کمیٹی برائے جامع گہری اصلاحات کے ڈائریکٹر شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی!-->…
فلپائن فوری طور پر شیئن بن ریف سے اپنے بحری جہاز اور اہلکاروں کو واپس بلائے، چینی وزارت دفاع
چین کی وزارت قومی دفاع کے ترجمان سینئر کرنل وو چھیئن نے کہا کہ چین کوشیئن بن ریف سمیت نانشا جزائر اور اس سے ملحقہ پانیوں پر ناقابل تردید خودمختاری حاصل ہے۔ رواں سال اپریل سے فلپائن!-->…
چین کی جانب سے توانائی کی منتقلی پر وائٹ پیپر کا اجراء
چینی ریاستی کونسل کے انفارمیشن آفس نے ایک پریس کانفرنس میں "چین کی توانائی کی منتقلی" پر ایک وائٹ پیپر جاری کیا ۔جمعرات کے روز جاری کردہ وائٹ پیپر بنیادی طور پر چار پہلوؤں پر مشتمل ہے: سب!-->…
چین اور امر یکہ کاملٹری کے رہنماؤں کے درمیان بات چیت کے انعقاد پر اتفاق
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن) چینی وزیر خا رجہ وانگ ای نے بیجنگ میں امریکی صدر کے معاون برائے قومی سلامتی جیک سلیوان کے ساتھ اسٹرٹیجک بات چیت کے نئے دور میں پرخلوص، ٹھوس اور تعمیری تبادلہ خیال!-->…
چین افریقی عوام کو مشترکہ طور پر فائدہ پہنچانے کے لئے بین الاقوامی برادری کے ساتھ مل کر کام کرنے کے…
بیجنگ (رپورٹنگ آن لائن)حال ہی میں اقوام متحدہ کے ترقیاتی پروگرام کے سابق ڈپٹی کنٹری ڈائریکٹر اور کینیا کے ماہر اقتصادیات رائیڈر نے ایک انٹرویو میں کہا کہ چین کے ساتھ تعاون!-->…