Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
چینی صدر کا امریکہ اور ایران پر اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر واپس آنے کے لئے زور
تمام ممالک کی خودمختاری اور سلامتی کا احترام کیا جانا چاہیے، شی جن پھنگامید ہے امریکہ تائیوان سے متعلق امور کو احتیاط سے سنبھالے گا، امر یکی صدر سے گفتگوواشنگٹن ()چین کے صدر شی جن پھنگ!-->!-->!-->…
چینی صدر کی ایک لاکھ امریکی نوجوانوں کو چین آنے کی دعوت
چین اور امریکہ دونوں عظیم ممالک ہیں، چینی صدردونوں مما لک انسانی ترقی کو آگے بڑھانے کی تاریخی ذمہ داری رکھتے ہیں، شی کا خطابواشنگٹن ()امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں ایک پروقار!-->!-->!-->…
صدر شی جن پھنگ کا دورہ امریکہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔بین الاقوامی شخصیات کی رائے
بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ کا امریکہ کا سرکاری دورہ انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔ امریکہ پہنچنے پر ان کا تحریری بیان انتہائی حوصلہ افزا ہے۔ امید ہے کہ چین اور امریکہ کے!-->…
سی ایم جی مڈ آٹم فیسٹیول گالا 2026 بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے دنیا بھر میں نشر ہوگا
بیجنگ :بیجنگ وقت کے مطابق 25 ستمبر کی رات 8 بجے ، "چائنا میڈیا گروپ کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا" دنیا بھر میں نشر ہوگا۔رواں سال سی ایم جی کا مڈ آٹم فیسٹیول گالا مختلف سلسلوں پر مشتمل ہے جن میں!-->…
چین کا آئندہ مرحلے میں چین-امریکہ اقتصادی میکانزم کے تحت امریکہ کے ساتھ قریبی رابطہ برقرار رکھنے کا…
بیجنگ :چین کی وزارت تجارت کی پریس کانفرنس میں ترجمان حہ یا دونگ نے نیویارک میں منعقدہ چین امریکہ اقتصادی و تجارتی مشاورت کے آٹھویں دور کے حوالے سے بتایا کہ فریقین نے دونوں ممالک کے!-->…
ڈیجیٹل ٹیکنالوجی معاشی ترقی کے تمام شعبوں میں ضم ہورہی ہے، چینی وزیراعظم
بیجنگ :چین کے وزیراعظم لی چھیانگ نے ہانگ چو میں منعقدہ پانچویں گلوبل ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔جمعرات کے روز لی چھیانگ نے کہا کہ ڈیجیٹل ٹریڈ ایکسپو اب!-->…
چینی صدر کی واشنگٹن آمد، لڑاکا طیاروں نے سلامی پیش کی
واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچے۔ صدر شی جن پھنگ کی آمد پر ان کے استقبال کے لئے اینڈریوز ایئر بیس کے اوپر امریکی لڑاکا طیاروں نے پروازکرتے ہوئے سلامی پیش کی۔!-->…
امریکی صدر کی جانب سے اینڈریوز ایئر بیس پر شی جن پھنگ کا استقبال
واشنگٹن :چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز!-->…
چین اور کرغزستان کے درمیان تعاون تیزی سے فروغ پا رہا ہے ، چینی وزیر اعظم
ہانگ جو :چین کے وزیر اعظم لی چھیانگ سے چین کے شہر ہانگ جو میں کرغزستان کے وزیر اعظم ادیل بیک کاسی مالئیف نے ملاقات کی، جو پانچویں عالمی ڈیجیٹل تجارتی نمائش میں شرکت کے لیے چین میں موجود!-->…
چینی صدر امریکہ کے سرکاری دورے پر واشنگٹن پہنچ گئے
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دعوت پر امریکہ کے سرکاری دورے پر خصوصی طیارے کے ذریعے واشنگٹن پہنچ گئے۔ شی جن پھنگ اور ان کی اہلیہ پھنگ لی یوان کی واشنگٹن کے اینڈریوز!-->…