Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
ملک بھر کے اساتذہ نے تدریس کے شعبے میں بھرپور خدمات انجام دی ہیں، چینی صدر
بیجنگ :چین میں 42ویں یومِ اساتذہ کی آمد کے موقع پر کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری، صدرِ مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے سی پی سی کی مرکزی کمیٹی!-->…
چینی خلا بازوں کی جانب سے پانچویں اسپیس لیکچر کا انعقاد
بیجنگ :ہانگ کانگ اور مکاؤ کے لیے خصوصی خلائی تدریسی سرگرمی "تھیان گونگ کلاس " کا انعقاد کیا گیا۔ چین کے خلائی اسٹیشن پر انسان بردار خلائی مشن انجام دینے والے شین ژو 23 کے عملے کے ارکان!-->…
چین میں خدمات کی تجارت کا نیا ڈھانچہ تیزی سے تشکیل پا رہا ہے، رپورٹ
بیجنگ :چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 ، 9 سے 13 ستمبر تک بیجنگ میں منعقد ہو رہا ہے۔بدھ کے روز چینی صدر شی جن پھنگ نے زور دیا ہے کہ چین کو اعلیٰ معیار کی خدمات کی درآمدات کو!-->…
شمالی کوریا کے عوام نے خود انحصاری پر توجہ دی ہے، چینی صدر
بیجنگ: چین کے صدر شی جن پھنگ نے ورکرز پارٹی آف کوریا کے جنرل سیکرٹری اور ریاستی امور کے کمیشن کے چیئرمین کم جونگ ان کو شمالی کوریا کے قیام کی اٹھترویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغام بھیجا!-->…
چین اور برطانیہ جامع اسٹریٹجک شراکت دار ہیں، چینی صدر
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے برطانوی وزیر اعظم اینڈی برنہم کی درخواست پر ان سے ٹیلی فون پر بات چیت کی۔منگل کے روز شی جن پھنگ نے برنہم کو برطانوی وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دیتے!-->…
چین اعلیٰ معیار کے کھلے پن کو مستقل طور پر آگے بڑھانے کے لیے پرعزم ہے، چینی نائب صدر
بیجنگ :چین کے نائب صدر ہان ژینگ نے صوبہ فوجیان کے شہر شیا من میں منعقد ہونے والے 26ویں چائنا انٹرنیشنل فیئر فار انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی اور خطاب کیا۔منگل کے روز ہان!-->…
نصابی کتب علم کی ترسیل کا اہم ذریعہ ہیں،چینی نائب وزیراعظم
بیجنگ :قومی نصابی کتب کے امور سے متعلق کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی قائمہ کمیٹی کے رکن اور چین کے نائب وزیراعظم ڈنگ شوئے شیانگ نے!-->…
چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز کا "کھلے پن پر پختہ عزم” عالمی مارکیٹ کے اعتماد…
بیجنگ : چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ اِن سروسز 2026 کے انعقاد کے موقع پر چائنا میڈیا گروپ کے تحت سی جی ٹی این کی جانب سے دنیا بھر کے انٹرنیٹ صارفین کے لیے کیے گئے سروے میں 89.6 فیصد جواب!-->…
گیرونگ میں انتہائی سطح کا بڑا ریسکیو آپریشن: موت کے شکنجے سے زندگی کو نکالنے کی جدوجہد
بیجنگ :26اگست 2026 کو نیپال کی حدود میں برف اور چٹانوں کے ایک بڑے تودے نے دیکھتے ہی دیکھتے تباہ کن مٹی کے تودوں اور سیلابی ریلے کی شکل اختیار کر لی، جس نے چین اور نیپال کی سرحد پر واقع!-->…
جاپان کو عسکریت پسندی سے مکمل طور پر لاتعلقی اختیار کر نی چاہیے ،چینی وزارتِ خارجہ
بیجنگ :چینی وزارتِ خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ سے جاپانی حکومت کی جانب سے روس سے جاپانی عسکریت پسندی کے خلاف فتح کی یاد میں قائم یادگار کو ہٹانے کے مطالبے سے متعلق پوچھا گیا۔ماؤ ننگ نے کہا کہ!-->…