Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بین الاقوامی
موت اور زندگی کی جدوجہد سے احیاء تک کا طویل سفر: لانگ مارچ کے جذبے کی عصری اہمیت
بیجنگ :پاکستان کے سیاسی حلقوں میں "لانگ مارچ" ایک ایسا لفظ ہے جو اپنے ساتھ فوراً ایک تصویر کھینچ لاتا ہے۔ اکثر اس سے مراد شہروں کے درمیان پیدل نکلنے والا احتجاجی جلوس لی جاتی ہے۔ حیرت کی!-->…
سی 919 چینی ساختہ بڑا مسافر طیارہ بین الاقوامی تجارتی پروازوں میں شامل ہو گیا
بیجنگ : ایئر چائنا کی بیجنگ سے منگولیا کے دارالحکومت اولان باتور جانے والی پرواز اب بدھ کے روز سے چینی ساختہ بڑے مسافر طیارے سی 919 کے ذریعے چلائی جائے گی۔ اس کے ساتھ ہی سی 919 باقاعدہ بین!-->…
چین کے تحقیق و ترقی کے اخراجات پہلی بار دنیا میں سرفہرست
بیجنگ :جاپان اکنامک نیوز کے مطابق، چینی کمپنیوں اور جامعات کے تحقیق و ترقی کے مجموعی اخراجات پہلی بار امریکہ سے تجاوز کر گئے ہیں اور چین دنیا میں پہلے نمبر پر آ گیا ہے۔ جاپان کی وزارت!-->…
چینی صدر کا کولمبیا میں شدید زلزلے پر افسوس کا اظہار
بیجنگ :چینی صدر شی جن پھنگ نے کولمبیا کے صدر ابیلارڈو اسپریلا کو کولمبیا میں آنے والےشدید زلزلے کے بعد ہمدردی کا پیغام بھیجا ۔منگل کے روز اپنے پیغام میں شی جن پھنگ نے شدید زلزلے !-->…
امریکہ جلد از جلد کیوبا پر پابندیاں ختم کرے ،چینی وزارت خارجہ
بیجنگ:مریکہ نے حال ہی میں دوبارہ چین، روس اور کیوبا کے فوجی تعاون کو بہانہ بنا کر کیوبا کی مزید کمپنیوں اور افراد پر پابندیاں عائد کی ہیں۔اس حوالے سے چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو!-->…
چین کے آفات سے نمٹنے کے تجربات قابلِ تقلید ہیں، چینی میڈیا
بیجنگ : سی جی ٹی این کی جانب سے کیے جانے والے ایک سروے کے نتائج کے مطابق، 92.7 فیصد شرکاء نے چین کی آفات سے نمٹنے کی صلاحیت کو خاصا سراہا ہے اور اسے قابلِ تقلید قرار دیاہے ۔87.4 فیصد جواب!-->…
زانگ نان چین کی سرزمین ہے، بھارت کے نام نہاد "معیاری نام”غیر قانونی اور کالعدم ہیں، چینی…
بیجنگ: رپورٹس کے مطابق، بھارت نے نام نہاد "اروناچل پردیش" کے 27 مقامات کے ناموں کو بظاہر "معیاری"قرار دینے کا اعلان کیا ہے۔ اس حوالے سے چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان گو جیا کھون نے کہا کہ!-->…
جاپان کا ریکارڈ بلند دفاعی بجٹ فوجی توسیع کے عزائم کو عیاں کرتا ہے، چینی میڈیا
ٹوکیو:6 اور 9 اگست کو جاپانی شہروں ہیروشیما اور ناگاساکی پر جوہری حملوں کی 81ویں برسی منائی گئی۔ ایک ایسے وقت میں جب جاپان کو اپنی جارحیت کی تاریخ پر سنجیدگی سے غور اور جنگ کے تلخ اسباق سے!-->…
کانگو میں ایبولا کے تصدیق شدہ کیسز 4200 سے متجاوز
کانگو:یموکریٹک ریپبلک آف کانگو (ڈی آر سی) کی وزارتِ صحت کی جانب سے جاری کردہ اطلاعات کے مطابق، ملک میں ایبولا کی موجودہ وبا کے دوران تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 4209 ہو گئی ہے، جن میں سے !-->…
"قانونی تھیٹر” کا بھرم توڑو، درست اور ہدفی اقدامات سے چین-امریکہ تجارتی و معاشی باٹم لائن…
بیجنگ : حال ہی میں امریکی محکمہ ہوم لینڈ سیکیورٹی نے ایک ہی بار 43 چینی اداروں کو "ویغور جبری مشقت کی روک تھام ایکٹ" کی فہرست میں شامل کر دیا، جس سے یہ فہرست ایک رات میں تیس فیصد سے!-->!-->!-->…