Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
ڈپلومیٹک کارنر
چین کرغزستان تعلقات جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی نئی بلندی پر پہنچ گئے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی ) چینی صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے کرغزستان کے صدر صدیر جاپاروف کے ساتھ بات چیت کی۔
بدھ کے روز شی جن پھنگ نے کہا کہ!-->!-->!-->…
یورپی کونسل کے اولین صدر اور بیلجیئم کے سابق وزیراعظم ہرمن وان رومپوی کا سی ایم جی کے ساتھ خصوصی…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کے نامہ نگار نے یورپی کونسل کے اولین صدر اور بیلجیم کے سابق وزیر اعظم ہرمن وان رومپوی کا ایک خصوصی انٹرویو کیا۔
انٹرویو کے دوران مشرقی اور!-->!-->!-->…
چین۔بھارت تعلقات کو مستحکم ترقی کے راستے پر جلد از جلد واپس آنا چاہیئے، چینی وزارت خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے بھارت کے سیکرٹری خارجہ کے دورہ چین کے حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ پچھلے سال اکتوبر میں چینی صدر شی جن پھنگ نے کازان!-->…
چینی میڈیا کے حالیہ عالمی سروے میں امریکہ کی جارحانہ خارجہ پالیسیوں پر شدید تنقید
بیجنگ (ویب ڈیسک) سی جی ٹی این کی جانب سے کرائے گئے ایک عالمی آن لائن سروے کے مطابق، 78.6 فیصد جواب دہندگان نے نئی امریکی انتظامیہ کی جانب سے علاقائی توسیع کے حالیہ منصوبے کی شدید مذمت کی!-->…
چین روس تعلقات میں مسلسل نئی توانائی پیدا ہوئی ہے، چینی صدر
بیجنگ(نمائندہخصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین-روس نے سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کو شاندار طریقے سے منایا اور چین روس تعلقات جو مستقل اچھی ہمسائیگی اور دوستی، جامع!-->…
چینی نائب صدر کی ڈونلڈ ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ کے خصوصی نمائندے اور نائب صدر ہان زنگ نے دعوت پر واشنگٹن میں امریکی صدر ٹرمپ کی صدارتی حلف برداری کی تقریب میں شرکت کی۔منگل کے روز چینی میڈیا!-->…
چین اور ویتنام دوستانہ پڑوسی اور اسٹریٹجک ہم نصیب معاشرہ ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ نے چین-ویتنام سفارتی تعلقات کے قیام کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر ویتنام کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سیکرٹری ٹو لن اور صدر لونگ کونگ کے ساتھ مبارکباد کے!-->…
چین اور گریناڈا عملی انداز میں تعاون کرنے کے لیے پرعزم ہیں، وزیر اعظم گریناڈا
بیجنگ (نمائندہخصوصی)گریناڈا کے وزیر اعظم ڈیکون مچل نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ اس سال 20 جنوری گریناڈا اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کی بحالی کی 20ویں سالگرہ!-->…
چین اور موناکو کے درمیان باہمی سیاسی اعتماد کو مسلسل فروغ ملا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہخصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ اور موناکو کے شہزادہ البرٹ دوم نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 30 ویں سالگرہ کے موقع پر تہنیتی پیغامات کا تبادلہ کیا۔
جمعرات!-->!-->!-->…
چین نے ہمیشہ سری لنکا کو اپنی ہمسائیگی سفارت کاری میں اہم مقام دیا ہے، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہخصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں سری لنکا کے صدر انورا کمارا ڈسانائیکے نے ملاقات کی، جو چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں۔
بدھ کے روزشی جن پھنگ نے!-->!-->!-->…