Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
جنوبی افریقا میں شوہر کو بیوی کا خاندانی نام اپنانے کی اجازت مل گئی
جنوبی افریقا کی ایک اعلیٰ عدالت نے تاریخی فیصلہ دیا ہے کہ اب شوہر اپنی بیوی کا خاندانی نام باضابطہ طور پر اپنا سکتے ہیں۔
پہلے قانون کے تحت صرف خواتین کو شادی کے بعد اپنا نام تبدیل کرنے!-->!-->!-->…
پبلک باتھ روم میں ٹوائلیٹ پیپر استعمال کرنے کیلئے آن لائن اشتہار دیکھنا ضروری
چین میں ٹشو پیپر مہیا کرنے والے اسمارٹ ٹوائلیٹ مقبول ہوگئے ہیں۔
چین میں اسمارٹ ٹوائلٹ پیپر ڈسپنسر والی ویڈیوز کافی وائرل ہورہی ہیں جن میں لوگوں کو پبلک ٹوائلیٹ میں ٹشو پیپر!-->!-->!-->…
بچے کے نام پر اتفاق نہ ہونے پر والدین نے طلاق کا مقدمہ دائر کردیا
چین کے صوبہ شنگھائی میں ایک انوکھا مقدمہ سامنے آیا جہاں ایک جوڑے نے بچے کے خاندانی نام پر اتفاق نہ ہونے کے باعث عدالت میں طلاق کا کیس دائر کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق شوہر کا مطالبہ تھا کہ!-->!-->!-->…
امریکی شہری نے ٹیبل ٹینس کی گیندوں سے انوکھا ریکارڈ بنا ڈالا
سیریل گینیز ورلڈ ریکارڈ بریکر ڈیوڈ رش نے 30 سیکنڈ میں 51 بار منہ سے ٹیبل ٹینس کی گیندیں دیوار پر مار کر اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
امریکی ریاست آئیڈاہو سے تعلق رکھنے والے ڈیوڈ رش (جو اس وقت!-->!-->!-->…
ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر تیز رفتار سے اُلٹا بھاگ کر عالمی ریکارڈ قائم کردیا
ایک ہسپانوی شہری نے ہیلز پہن کر اُلٹا دوڑ لگاتے ہوئے عالمی ریکارڈ قائم کردیا ہے۔
اس ریکارڈ کو کرسچن روبرٹو نے حاصل کیا جو اسپین کے ایک سلسلہ وار گنیز ورلڈ ریکارڈ ہولڈر ہیں۔
اس ریکارڈ!-->!-->!-->!-->!-->…
دُلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری مارنا دُلہے کو مہنگا پڑ گیا
بھارتی سوشل میڈیا پر حال ہی میں ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہوئی ہے جس میں دلہا اپنی دلہن کو گود میں اٹھا کر شادی میں انٹری دینے کی کوشش کرتا ہے، لیکن جیسے ہی وہ سیڑھیوں پر قدم رکھتا ہے،!-->…
پیسہ بچانے کےلیے اپنے دانتوں کا خود علاج کرنے والا شہری اسپتال پہنچ گیا
چین میں پیسا بچانے کےلیے ایک معمر شہری نے خود ہی مصنوعی دانت تیار کرکے اپنے دانتوں کا علاج کرنے کی کوشش کی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایک چینی شخص نے آن لائن خریدے گئے ریزن مواد سے اپنے!-->!-->!-->…
گُھٹنے کے درد میں مبتلا خاتون کی ٹانگ میں سونے کے تار برآمد
مذکورہ بالا تصویر ایک 65 سالہ خاتون کے گھُٹنے کے ایکسرے کی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ گھٹنے کے گرد سینکڑوں چھوٹے سونے کے تارموجود ہیں۔
جنوبی کوریا سے تعلق رکھنے والی یہ 65 سالہ خاتون!-->!-->!-->…
چینی طوطے کا کمال، رنگ پہچاننے کا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کرلیا
چین میں ایک پالتو طوطے نے اپنی غیر معمولی ذہانت سے دنیا کو حیران کر دیا اور رنگ پہچاننے کی تیز ترین صلاحیت پر گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
گنیز ریکارڈ کی کوشش کے دوران شیاوگُوئی نے!-->!-->!-->…
محبوبہ کے فون نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی
بھارت میں محبوبہ کے فون کال نہ اٹھانے پر عاشق نے پورے گاؤں کی بجلی کاٹ دی۔
محبت میں انسان کچھ بھی کر بیٹھتا ہے، اس کی ایک انوکھی مثال حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی جس نے صارفین کو!-->!-->!-->…