Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دلچسپ و عجیب
لکڑی کے ٹکڑوں سے نیو یارک شہر کا ماڈل بنانے والا ٹرک ڈرائیور
جو میکِن نامی ایک امریکی ٹرک ڈرائیور نے 21 سالوں میں نیویارک شہر کا ایک حیرت انگیز ماڈل بنایا ہے جو خشک لکڑیوں سے تیار کیا گیا ہے۔
پروجیکٹ کا آغاز 2004 میں ہوا اور ابتدائی ماڈل راکفیلز!-->!-->!-->…
امریکی خاتون نے والدکے یومِ وفات سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے
امریکا میں ایک خاتون نے لاٹری میں اپنے والد کی وفات کی تاریخ سے 50 ہزار ڈالر جیت لیے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کی کاؤنٹی کیلورٹ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے بتایا کہ انہیں یہ دیکھ کر!-->!-->!-->…
ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا
بھارت میں ایک سالہ بچے نے زہریلے سانپ کو کاٹ کر مار ڈالا، بچہ معجزانہ طور پر بچ گیا۔
بھارتی ریاست بہار کے ضلع ویسٹ چمپارن میں ایک حیران کن اور ناقابل یقین واقعہ پیش آیا ہے، جہاں ایک سالہ!-->!-->!-->…
گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور!-->!-->!-->…
سالگرہ کے تحفے میں ملی لاٹری نے بڑا انعام جتوا دیا
امریکا میں ایک شخص کو سالگرہ کے تحفے میں ملنے والے لاٹری کے ٹکٹ نے ایک لاکھ ڈالر جتوا دیے۔
امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز سے تعلق رکھنے والے کرسچن جانسن نے آئیوا لاٹری کو بتایا کہ!-->!-->!-->…
گھوڑا میوزک بجا کر بچی کو ہوش میں لے آیا
بچی کو ہوش میں لانے کے لیے گھوڑے کی میوزک بجاتے ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں بلیک پرل نامی ایک چھوٹے گھوڑے کو کی بورڈ بجا کر ایک بچی کو ہوش میں لاتے!-->!-->!-->…
پاکستانی 1 سال میں 179 ارب روپے کی چائے پی گئے
پاکستانیوں نے گزشتہ مالی سال میں 179 ارب روپے سے زائد کی چائے استعمال کی، گزشتہ مالی سال میں 2 لاکھ 46 ہزار 514 میٹرک ٹن چائے منگوائی گئی۔
دستاویز کے مطابق گزشتہ مالی سال میں چائے!-->!-->!-->…
نوجوان لڑکی مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی
ویب ڈیسک: امریکا میں نوجوان لڑکی اپنی حاضر دماغی کی وجہ سے مگرمچھ کے منہ سے زندہ نکل آئی۔
امریکا کی ریاست فلوریڈا میں نوجوان لڑکی پر 10 فٹ لمبے مگرمچھ نے حملہ کیا جوابی حملے کے!-->!-->!-->…
نیا بجلی میٹر لگتے ہی شہری کو ایک لاکھ 70 ہزار کا بل موصول
بجلی کا نیا میٹر لگ جائے تو یقیناً شہری احتیاط سے بجلی استعمال کرتے ہیں اور ریڈنگ چیک کرتے رہتے ہیں کہیں بل زیادہ نہ آجائے، لیکن بھارت میں ایک شخص کے گھر بجلی کا نیا میٹر لگا اور کمپنی نے!-->…
دولہا نے دلہن کو شادی کے دن تالاب میں پھینک دیا
مصر میں شادی کے روز دولہا نے اپنی دلہن کو جان بوجھ کر تالاب میں گرا دیا، جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
ویڈیو دیکھنے کے بعد صارفین کی جانب سے شدید غصے کا اظہار کیا جارہا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…