Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
2026 چائنا اے آئی گالا اور "گلوبل اسمارٹ اینڈ وزڈم پلیٹ فارم ، اے آئی کورپس سینیریو کوآپریشن…
بیجنگ:چائنا میڈیا گروپ نے نیشنل ڈیولپمنٹ اینڈ ریفارم کمیشن، سینٹرل سائبر اسپیس ایڈمنسٹریشن، اور شنگھائی میونسپل پیپلز گورنمنٹ کے ساتھ مل کر شنگھائی میں "2026 چائنا اے آئی گالا"اور!-->!-->!-->…
چین، سی ایم جی کی جانب سے اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹرفلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس…
بیجنگ: چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹر فلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔کانفرنس پانچ حصوں پر مشتمل تھی، جس میں 63 اعلیٰ معیار!-->…
سی ایم جی کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی” نے میگنولیا ایوارڈ کی تنظیمی کمیٹی کا خصوصی…
بیجنگ :شنگھائی ٹیلی ویژن فیسٹیول کے 31ویں میگنولیا ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی-9 کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی" کو "تنظیمی کمیٹی کے خصوصی!-->…
چینی ٹیکنالوجی فٹبال کے عالمی ایونٹ میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ :چین کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم کی کارکردگی طویل عرصے سے اربوں شائقین کے لیے ایک دردناک موضوع رہی ہے، اور ورلڈ کپ میں ہر ناکامی کے بعد اسے شدیدتنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تاہم، دنیا!-->…
چین اور لاؤس کے صدور کے درمیان بات چیت
بیجنگ(نمائندہ خصوصی) سی پی سی سینٹرل کمیٹی کے جنرل سیکرٹری اور چین کے صدر شی جن پھنگ نے بیجنگ کے عظیم عوامی ہال میں چین کے سرکاری دورے پر آئے ہوئے لاؤس پیپلز ریولوشنری پارٹی کی مرکزی کمیٹی!-->…
چین اور روس کو بڑے منصوبوں کے عملی نفاذ کو یقینی بنانا چاہیے، چینی عہدیدار
ما سکو (نمائندہ خصوصی) روس کی فیڈریشن کونسل کی چیئر پرسن ویلنٹینا ماتویینکو اور ریاستی ڈوما کے چیئرمین ویاچسلاؤ ولوڈن کی دعوت پر چین کی قومی عوامی کانگریس کی ا سٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین چاؤ!-->…
چین، شینزو 21 کے خلا بازوں کی زمین پر واپسی، مشن کامیابی سے مکمل
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق، شینزو 21 انسان بردار خلائی پرواز کا مشن مکمل کرنے کے بعد چینی خلابازوں کا عملہ بحفاظت بیجنگ پہنچا۔
شینزو-21 کا عملہ کامیابی!-->!-->!-->…
چین اور کینیڈا کے تعلقات دوبارہ درست راہ پر گامزن ہو چکے ہیں، چینی وزیر خارجہ
اوٹاوا (نمائندہ خصوصی) کینیڈا کے وزیر اعظم مارک کارنی نے اوٹاوا میں چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ ہفتہ کے روز مارک کارنی نے کہا کہ رواں سال کے آغاز میں ان کے دورۂ چین کے دوران دونوں!-->…
چین-امریکہ دوستی کی کہانیاں عوام لکھتے ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے ” چائنا امریکہ یوتھ فرینڈ شپ پروگرام ” میں شرکت کرنے والے دونوں ممالک کے طلباء کو جوابی خط لکھا۔
جمعرات کے روز صدرشی جن پھنگ نے کہا کہ!-->!-->!-->!-->!-->…
چین سربیا کے درمیان تعاون کو نئی محرک قوت ملی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) سربیا کے صدر الیگزینڈر ووچیچ کے چین کے پہلے سرکاری دورے کو عالمی ذرائع ابلاغ اور بین الاقوامی حلقوں نے مثبت انداز میں دیکھا ہے۔چینی صدر شی جن پھنگ نے صدر ووچیچ کے!-->!-->!-->…