Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔!-->!-->!-->…
ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل
پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی معروف سابق!-->!-->!-->…
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ اپنے مدار میں داخل
پاکستان کا پہلا ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ HS-1 کامیابی کے ساتھ چین سے خلا میں روانہ ہوکر اپنے مدار میں داخل ہوگیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق سپارکو نے HS-1 کے کامیاب لانچ کا اعلان!-->!-->!-->…
پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آگیا، گورنر اسٹیٹ بینک کی عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات
گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے عالمی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں انہیں آگاہ کیا کہ پاکستان میں مجموعی معاشی استحکام آگیا ہے اور اب سرمایہ کاری کے لیے ماحول بالکل تیار ہے۔
گورنر اسٹیٹ بینک!-->!-->!-->…
کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ متعارف
یسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی، ٹی ٹین کے بعد اب ایک نیا فارمیٹ’ ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ بھی سامنے آ گیا۔
اس کے ابتدائی دو ایڈیشنز بھارت میں ہوں گے۔ پہلے ایڈیشن کا آغاز جنوری 2026 میں کیا جائے گا۔ْ
!-->!-->!-->!-->!-->…
فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی، جاپانی شہری نے لاکھوں کا کھانا مفت کھالیا
جاپان میں ایک شہری نے فوڈ ڈیلیوری پلیٹ فارم میں خامی کو استعمال کرتے ہوئے لاکھوں روپے کا مفت کھانا کھا لیا۔
ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق جاپان کے شہر ناگویا سے تعلق رکھنے والے 38!-->!-->!-->…
پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ مہم کا آغاز کردیا
پی ٹی اے اور میٹا نے پاکستان میں آن لائن فراڈ سے بچاؤ کی مہم کا آغاز کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے)، میٹا اور تعلیمی پلیٹ فارم EYEYAH نے ایک سوشل!-->!-->!-->…
چینی نائب وزیراعظم کی امریکی سیکرٹری خزانہ اور تجارتی نمائندے کے ساتھ گفتگو
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین-امریکہ اقتصادی و تجارتی معاملات میں چین کے نمائندہ خصوصی اور چینی نائب وزیرِ اعظم حہ لی فینگ نے امریکہ کے نمائندہ خصوصی اور امریکی سیکرٹری خزانہ سکاٹ بیسنٹ اور!-->…
چین کے چار دیہات یو این ٹورزم کی جانب سے 2025 کے ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کی فہرست میں شامل
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سیاحت کی تنظیم (یو این ٹورزم) نے چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہوچو میں ”بہترین سیاحتی گاؤں“ کے عنوان سے ایوارڈز کی ایک تقریب منعقد کی۔ ہفتہ کے روز چینی!-->…
چین، تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) تیسرا لیانگ چو فورم چین کے صوبہ زے جیانگ کے شہر ہانگ چو میں شروع ہوا۔ ہفتہ کے روز چینی میڈیا کے مطابق رواں سال عالمی ثقافتی اور قدرتی ورثے کے تحفظ سے متعلق کنونشن میں!-->…