Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر کراچی میں سائیکل ریلی کا انعقاد
ورلڈ ہارٹ ڈے کے موقع پر شہر قائد میں سائیکل ریلی کا انعقاد کیا گیا جس میں شہر کے مختلف سائیکلنگ کلبز اور درجنوں رائیڈرز نے بھرپور شرکت کی۔
ریلی کا آغاز صبح سات بجے آغا خان یونیورسٹی!-->!-->!-->…
سلینا گومز اور بینی بلانکو شادی کے بندھن میں بندھ گئے
معروف امریکی گلوکارہ سلینا گومز میوزک پروڈیوسر بینی بلانکو کیساتھ شادی کے بندھن میں بندھ گئیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق شادی کی تقریب کیلیفورنیا کے علاقے ہوپ رینچ میں منعقد!-->!-->!-->…
چین میں کٹے ہوئے ناخنوں کو بیچنے کا رواج آخر کیوں عام ہوتا جارہا ہے؟
چینی شہریوں میں اپنے کٹے ہوئے ناخن بیچنا معمول بنتا جارہا ہے اور باقاعدہ اس کے بدلے میں قیمت بھی دی جارہی ہے۔
تاہم حیران ہونے کی بات نہیں ہے، یہ معاملہ کچھ مخصوص کلچرل اور روایتی طب سے!-->!-->!-->…
اب چیٹ جی پی ٹی صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا
اوپن اے آئی اپنے پلیٹ فارم چیٹ جی پی ٹی کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے جا رہا ہے جو صارفین کے سوتے وقت بھی کام کرے گا۔
پلس (Pulse) نامی یہ فیچر صارفین کے لیے رات بھر کام کر کے نئی!-->!-->!-->…
صدر ٹرمپ امن کے علمبردار ہیں، پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے، وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ امن کے علم بردار ہیں، ان کی قیادت میں پاک امریکا تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔
وزیراعظم آفس کے جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں وزیراعظم!-->!-->!-->…
ایک اور پاکستانی اداکارہ کی طلاق ہوگئی، حیران کن وجہ بھی بتادی
معروف اداکارہ انوشے عباسی نے بالآخر اپنے شوہر اینان عارف سے علیحدگی کی تصدیق کردی ہے۔ انہوں نے انکشاف کیا کہ درحقیقت ان کی طلاق 2019 میں ہی ہو چکی تھی، لیکن انہوں نے اسے عوامی سطح پر اس وقت!-->…
دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ کہاں ہے؟دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ کہاں ہے؟
دنیا کا سب سے گیلا ترین خطہ بھارت کی ریاست میگھالیہ (Meghalaya) میں واقع ہے۔
میگھالیہ میں بھی دو مقامات عالمی سطح پر سب سے زیادہ بارش کے باعث مشہور ہیں۔
سب سے پہلا نام موسین رام آتا!-->!-->!-->!-->!-->…
ممتاز چینی جامعہ سے منتخب شدہ چھ اسکالروں میں پاکستانی بھی شامل
پاکستانی طالبعلم کو چین کی اعلیٰ ترین جامعہ کے سخت معیارات کو پورا کرتے ہوئے پی ایچ ڈی اور پوسٹ ڈاکٹریٹ کے لیے 1200 امیدواروں میں سے منتخب کرلیا گیا ہے۔
احمد یار سکھیرا 64 ممالک کے 1200!-->!-->!-->…
ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں بھی جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ
میو اسپتال لاہور کے بعد ہولی فیملی اسپتال راولپنڈی میں جدید چائینیز مشین سے کینسر کے علاج کا فیصلہ کر لیا گیا، ایم ایس ہولی فیملی اسپتال نے کیرو ابلیشن مشین کے لیے ریکویسٹ محکمہ صحت پنجاب!-->…
بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ
ومی کرکٹ کے اہم بلے باز اور سابق کپتان بابر اعظم کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں واپس لانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
ذرائع کے مطابق بابر اعظم کو چند روز قبل ایشیا کپ کیلیے یو اے ای بھیجنے کا ارادہ کیا!-->!-->!-->…