Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
کیا چینی ٹیکنالوجی آئن اسٹائن کے دماغ کے راز افشا کر پائے گی؟
دنیا کے عظیم سائنسدان اور تھیوریٹیکل فزسسٹ البرٹ آئن اسٹائن کا دماغ 1955 میں ان کی وفات کے بعد محفوظ کرلیا گیا تھا۔ وقت گزرنے کے ساتھ اس کے بارے میں کئی طرح کی افواہیں اور سائنسی تجسس جنم!-->…
سی پیک کا دوسرا مرحلہ کاروبار سے کاروبار کے اشتراک کا نیا باب ثابت ہوگا، احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان سی پیک کے دوسرے مرحلے میں داخل ہو رہا ہے، جو کاروبار سے کاروبار کے اشتراک کا نیا باب ثابت ہوگا۔
چین روانگی سے قبل وزیر منصوبہ بندی!-->!-->!-->…
پاکستان نے فخر زمان کے متنازع آؤٹ کی آئی سی سی سے شکایت کردی
پاکستان نے اتوار کو بھارت کے خلاف ایشیا کپ سپر فور میچ کے دوران فخر زمان کے متنازع کیچ آؤٹ فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) میں باضابطہ شکایت درج کرا دی۔
اس سے قبل پاکستان ٹیم!-->!-->!-->…
بھارت سے دوبارہ شکست کے بعد مریم نفیس کی محسن نقوی سے دلچسپ درخواست
ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست کے بعد پاکستانی اداکارہ مریم نفیس کا ردعمل سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گیا۔
اداکارہ نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی!-->!-->!-->…
دو گول گپوں کے جھگڑے پر خاتون کا سڑک پر دھرنا؛ ٹریفک جام
بھارت کی ریاست گجرات میں پیش آنے والے ایک انوکھے واقعے نے نہ صرف شہریوں کو حیران کردیا بلکہ ٹریفک کو بھی گھنٹوں کے لیے مفلوج کردیا۔ ودودرا شہر میں ایک خاتون نے محض دو گول گپے کم ملنے پر سڑک!-->…
سپارکو آئندہ ماہ جدید ہائپر اسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرے گا
پاکستان ایک بار پھر خلا کی دنیا میں بڑی پیش رفت کی جانب بڑھ رہا ہے۔ سپارکو آئندہ ماہ ایک جدید ہائپراسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچ کرے گا جس سے زیرِ زمین معدنی وسائل کی تلاش کے ساتھ ساتھ زراعت،!-->…
کرینا کپور کی فٹنس کا راز کیا ہے اور وہ کتنی دولت کی مالک ہیں؟
بالی وڈ کی معروف اداکارہ کرینا کپور خان اپنی 45 ویں سالگرہ منارہی ہیں۔
بالی ووڈ کی بے بو کے لقب سے مشہور کرینہ کپور کی سالگرہ کے موقع پر ساتھی اداکاروں کی جانب سے انھیں!-->!-->!-->…
بھارتی ایئرپورٹ آسیب زدہ قرار دینے پر یوٹیوبر گرفتار
حال ہی میں بھارت میں ایک ایئرپورٹ کو آسیب زدہ بتا کر عوام میں خوف و ہراس پھیلانے کے جرم میں یوٹیوبر اکشے وشیشت کو گرفتار کرلیا ہے۔
یوٹیوبر کو دہلی سے گرفتار کیا گیا ہے تاہم!-->!-->!-->…
ناسا نے 6000 نئے سیاروں کی تصدیق کردی
ناسا نے اعلان کیا ہے کہ ہمارے شمسی نظام سے باہر 6000 سے زائد سیاروں کی تصدیق ہو چکی ہے۔
ناسا کا یہ اعلان رواں ماہ میں سامنے آیا ہے۔ یہ تعداد سیاروں پر متعدد طریقوں اور تجزیاتی ثبوتوں کے!-->!-->!-->…
پاکستان اور چین کا اشتراک : زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت
پاکستان اور چین کے اشتراک کے باعث زرعی، تعلیمی اور سبز ترقیاتی منصوبوں میں نئی پیش رفت ہوئی ہے جب کہ ایس آئی ایف سی کے تعاون سے چین کے ساتھ زرعی، تعلیمی،!-->…