Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
بین الاقوامی خلائی اسٹیشن سے 10 خلابازوں کی زمین پر واپسی
ناسا سے تعلق رکھنے والے 10 خلا باز بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس زمین پر آگئے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق بین الاقوامی خلائی سٹیشن سے واپس آنے والے 10 خلا بازوں میں وہ 4 خلا باز بھی!-->!-->!-->…
اداکارہ منزہ عارف کا نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ
سینئر اداکارہ منزہ عارف نے نئے شادی شدہ جوڑوں کو جلد بچے پیدا کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمر ڈھلنے کے بعد بچے پیدا کرنے میں مشکلات پیش آتی ہیں، جن سے نوجوان بے خبر ہیں۔
اداکارہ نے!-->!-->!-->…
چینی نوجوانوں کا ذہنی دباؤ کم کرنے کیلئے چُوسنی کا استعمال
ان دنوں چین میں ذہنی دباؤ، کم خوابی اور ٹینشن کم کرنے کےلیے ایک عجیب و غریب رجحان تیزی سے فروغ پا رہا ہے، جس میں ہزاروں بالغ افراد ان مسائل سے نمٹنے کے لیے پسیفائرز (چُوسنی) پر انحصار کر!-->…
جونیئر سکواش چیمپئن شپ پاکستانی عمیرعارف کی فائنل میں انٹری
پاکستان کے عمیر عارف ہانگ کانگ جونیئر سکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے۔
انڈر 17 سیمی فائنل میں عمیر عارف نے سنگاپور کے سیکنڈ سیڈ کوان منگ ایتھان کو شکست دی، ان کی کامیابی کا سکور!-->!-->!-->…
آرمی چیف عاصم منیر کی امریکی چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف سے ملاقات
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے امریکا کا سرکاری دورہ کیا جہاں امریکا کی سینئر سیاسی و فوجی قیادت اور پاکستانی تارکین وطن سے ملاقاتیں کیں۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق ٹیمپا!-->!-->!-->…
وزیراعظم شہبازشریف سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ریاض میں منعقد ہونے والے نویں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو فورم میں شرکت کیلئے دعوت قبول کرلی۔
ہفتہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم!-->!-->!-->…
عاصم اظہر نے ہانیہ عامر سے ہاتھ ملاکر معافی مانگ لی؟
پاکستان کی شوخ و چنچل اداکارہ ہانیہ عامر اور معروف گلوکار و اداکار عاصم اظہر کے ری یونین نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ہے۔
ہر جانب اسی کا چرچہ ہو رہا ہے، یہاں تک کہ سوشل میڈیا صارفین نے!-->!-->!-->…
انڈر 17 فٹبال اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل
پاکستان فٹبال فیڈریشن نے انڈر 17 اور فٹسال ٹیم کے کوچنگ اسٹاف فائنل کرلیے ہیں۔
ناصر اسماعیل پاکستان انڈر 17 فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ ہوں گے، ان کے نام کی منظوری دیدی گئی ہے۔
شاداب اور!-->!-->!-->!-->!-->…
پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز, پہلا ون ڈے آج کھیلا جائے گا
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل آج ٹرینیڈاڈ میں کھیلا جائے گا، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات گیارہ بجے شروع ہوگا۔
دونوں ٹیموں نے ٹرینیڈاڈ میں جم کر پریکٹس کی،!-->!-->!-->…
ہانیہ عامر کی عاصم اظہر کے کنسرٹ میں شرکت
کیا پرانی محبت دوبارہ دستک دے رہی ہے؟ پاکستان کی صفِ اول کی اداکارہ اور ڈمپل کوئین ہانیہ عامر کی گلوکار عاصم اظہر کے کنسرٹ میں جھومتے گاتے ویڈیوز وائرل ہوگئیں، جس کے بعد سوشل میڈیا پر ہلچل!-->…