Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
پاکستان، افغانستان، یو اے ای سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع
پاکستان کی متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں شیڈولڈ سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان جلد متوقع ہے۔
ذرائع کے مطابق سہ ملکی ٹی ٹونٹی سیریز میں پاکستان، افغانستان اور یو اے ای شامل!-->!-->!-->…
گھوڑا چھلانگ لگا کر رکشے میں پھنس گیا، ویڈیو وائرل
بھارتی ریاست مدھیا پردیش میں ڈرامائی منظر اس وقت سامنے آیا جب دو گھوڑوں کی لڑائی کے دوران ایک گھوڑا لڑتے ہوئے رکشہ میں جا پھنسا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیا پردیش کے علاقے جبل پور!-->!-->!-->…
ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش برآمد
گھوٹکی میں ٹک ٹاکر سمیرا راجپوت کی گھر سے لاش ملی ہے۔
ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) انور شیخ کے مطابق سمیرا کی 15 سالہ بیٹی نے بیان دیا ہے کہ چند افراد زبردستی شادی کیلئے دباؤ ڈال!-->!-->!-->…
دورہ ویسٹ انڈیز،قومی اسکواڈ کا اعلان
ویسٹ انڈیز کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سیریز کے لیے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا، سیریز میں 3 ٹی ٹوئنٹی اور 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز کھیلے جائیں گے۔
محمد رضوان ون ڈے!-->!-->!-->…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی واشنگٹن میں امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے ملاقات ہوئی ۔مارکو روبیو نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کی لازوال قربانیوں کا اعتراف کرتے ہوئے کہا!-->…
سالگرہ کے تحفے میں ملی لاٹری نے بڑا انعام جتوا دیا
امریکا میں ایک شخص کو سالگرہ کے تحفے میں ملنے والے لاٹری کے ٹکٹ نے ایک لاکھ ڈالر جتوا دیے۔
امریکی ریاست آئیوا کے شہر ڈیس موئنیز سے تعلق رکھنے والے کرسچن جانسن نے آئیوا لاٹری کو بتایا کہ!-->!-->!-->…
پاکستان میں جدید اے آئی ریسرچ سینٹرز کا قیام؟؟؟
اسلام آباد میں وفاقی وزیر شزا فاطمہ خواجہ سے ایریزونا اسٹیٹ یونیورسٹی اور نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی کے حکام پر مشتمل ایک وفد نے ملاقات کی، جس میں آرٹیفیشل انٹیلیجنس اور جدید ٹیکنالوجی!-->…
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار واشنگٹن پہنچ گئے، امریکی وزیر خارجہ سے ملاقات طے
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار امریکہ پہنچ گئے، آج امریکی وزیر خارجہ مارکوروبیو سے ملاقات کریں گے۔
پاکستان کے ڈپٹی وزیراعظم و وزیر خارجہ، سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا واشنگٹن پہنچنے پر امریکا!-->!-->!-->…
یک طرفہ محبت اذیت ہوتی ہے، محبت میں دھوکا مل چکا ہے: زینب مظہر
اداکارہ زینب مظہر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی محبت میں دھوکا ملا، بے وفائی پر انہیں کافی تکلیف ہوئی لیکن اب وہ سنبھل چکی ہیں۔
اداکارہ نے حال ہی میں دنیا نیوز کے مزاحیہ پروگرام!-->!-->!-->…
سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم پوری قوم کا فخر ہے: رانا مشہود خاں
چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں نے پاکستان سٹریٹ چائلڈ فٹ بال ٹیم سے ملاقات کے دوران کہا کہ یہ بچے ہمارے قومی سفیر ہیں اور پوری قوم کو ان پر فخر ہے، یہ بچے ناصرف ہمارے عزم!-->…