Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
سال 2024 کی آخری اسٹارلنک سیٹلائٹ کل لانچ کی جائے گی
ایلون مسک کا اسپیس ایکس سال 2024 کا اپنا آخری مشن خلا میں بھیجنے کی تیاری کر رہا ہے۔
21 فالکن 9 راکٹ اسٹار لنک براڈ بینڈ انٹرنیٹ سیٹلائٹس لو کے کر 31 دسمبر کو فلوریڈا میں ناسا کے کینیڈی!-->!-->!-->…
وہ پڑوسی جزائر جن کے وقت میں 24 گھنٹے کا فرق ہے
دنیا میں متعدد عجیب مقامات موجود ہیں مگر سمووا اور امریکی سمووا (امریکا کے زیرتحت) ایسے پڑوسی جزائر ہیں جو کچھ زیادہ ہی دنگ کردینے والے ہیں۔
ویسے تو آپ سمووا سے طیارے پر بیٹھ کر کچھ دیر!-->!-->!-->…
چین مشرق وسطیٰ میں امن برقرار رکھنے میں تعمیری کردار ادا کرتا رہے گا، چینی وزارت خارجہ
یجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نے یومیہ پریس کانفرنس میں مشرق وسطیٰ کے مسئلے پر چین کے موقف اور کردار سے آگاہ کیا۔پیر کے روزانہوں نے کہا کہ ایرانی وزیر خارجہ عباس!-->…
چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر پیشرفت رپورٹ” (2024) کا اجراء
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے خلائی اسٹیشن کی مکمل تعمیر کی دوسری سالگرہ کے موقع پر چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس نے پہلی بار “چین کے خلائی اسٹیشن کی سائنسی تحقیق اور اطلاق پر!-->…
ملک میں سردی کی شدت برقرار ، اسکردو میں پارہ منفی 13ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا
ملک کے مختلف شہروں میں سردی کی شدت برقرار ہے۔
اسکردو میں گزشتہ روز سے برف باری جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا اور اس کے ساتھ ملک کا سرد ترین علاقہ رہا۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
ڈائن کا روپ دھار کر پیراگلائڈنگ کرنے والی خاتون کی ویڈیو وائرل
انسٹاگرام پر 'ہیلو دیدی' کے نام سے مشہور وینڈی وانگ کے ایک جرات مندانہ پیراگلائیڈنگ اسٹنٹ نے سوشل میڈیا صارفین کو دنگ کر دیا ہے۔
وینڈی وانگ ایک ڈائن کے لباس میں ملبوس جھاڑو پر بیٹھ کر!-->!-->!-->…
چین ملائیشیا پر کوئی پالیسی مسلط نہیں کرتا، وزیر اعظم ملائیشیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ملائیشیا کے وزیر اعظم انور ابراہیم نے چائنا میڈیا گروپ کے ساتھ ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ رواں سال چین اور ملائیشیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام!-->…
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے
بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔
فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے،!-->!-->!-->…
ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کرکے نئی تاریخ رقم کردی
امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے خلائی جہاز نے سورج کے انتہائی قریب پرواز کر کے تاریخ رقم کر دی۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سائنسدانوں کو پارکر سولر پروب سے گزشتہ رات سگنل موصول!-->!-->!-->…
بھارتی شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا پہلا شہر بن گیا
بھارتی ریاست گجرات کا ایک شہر گوشت پر پابندی لگانے والا دنیا کا سب سے پہلا شہر بن گیا۔
پالیتانا نامی اس شہر میں یہ پابندی کا جین برادری کے مذہبی اصولوں (بالخصوص عدم تشدد اور تمام!-->!-->!-->…