Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
چین اور جنوبی کوریا کے تعلقات عوام کے مفاد میں ہیں، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے وزیر خارجہ وانگ ای نے جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ چو تاو یول سے ٹیلی فونک بات چیت کی۔بدھ کے روز وانگ ای نے کہا کہ چین اور جنوبی کوریا دوست ہمسایے اور اہم تعاون!-->…
امریکہ “نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2025” میں چینمل درآمد سے گریز کرے ، چینی فارن افیئرز کمیٹی سے…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) نیشنل پیپلز کانگریس کی فارن افیئرز کمیٹی کے ترجمان شو دونگ نے امریکہ کی جانب سے “نیشنل ڈیفنس اتھارائزیشن ایکٹ 2025” کو قانون میں تبدیل کرنے کے ردعمل میں ایک بیان جاری!-->…
تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے والی زارا ڈار کون ہیں؟
اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار بہت تیزی سے شہرت حاصل کررہی ہیں، مداح ان کے بارے میں جاننے کےلیے بے تاب ہیں۔
زارا ڈار کا فحش کانٹینٹ!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟
پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج 8 ٹیموں پر مشتمل آئی!-->!-->!-->…
زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل پاکستان سے جوڑنے کا کام جاری، اسپیڈ میں اضافہ متوقع
کراچی میں زیرِ سمندر انٹرنیٹ کیبل کو پاکستان سے جوڑنے کا کام جاری ہے۔
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی(پی ٹی اے) کے مطابق کیبل 2025 کی چوتھی سہ ماہی تک پاکستان میں فعال ہوگی، پہلے مرحلے!-->!-->!-->…
گھر کے سابق مالک کی چھوڑی گئی اشیا، نئی شفٹ ہونے والی فیملی کے وارے نیارے
ایک ویسٹرن فیملی جس نے حال ہی میں ایک نیا گھر خریدا ہے، اس وقت دنگ رہ گئی جب انہوں نے دیکھا کہ سابق مالک مکان قیمتی چیزیں گھر میں ہی چھوڑ کر چلا گیا ہے۔
فیملی سوشل میڈیا پر ’ہالی ڈے!-->!-->!-->…
بوبی دیول کی اہلیہ نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا؟
بالی وڈ میں مشہورِ زمانہ اداکاراؤں کے درمیان لڑائی جھگڑے اور تنازعات کے قصے مشہور ہیں جس میں بات صرف لفظی جنگ تک محدود نہیں بلکہ ہاتھا پائی تک بھی پہنچی۔
ماضی میں اسی قسم کا ایک واقعہ!-->!-->!-->…
ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6!-->!-->!-->…
امریکی اسپیس کرافٹ سورج کے قریب سے گزرنے کو تیار
امریکی خلائی ادارے ناسا کا ایک اسپیس کرافٹ کرسمس کی شام ’سورج‘ کے قریب سے گزرنے کی تیاری کر رہا ہے۔
2018 میں سورج کا معائنہ کرنے کے لیے لانچ کیا جانے والا پارکر سولر پروب اس سال کرسمس کے!-->!-->!-->…
مری ،گلیات میں برفباری سے سیاحوں کا رش، دریائے نیلم پر پانی جم گیا
مری: ملکہ کوہسار مری اور گلیات میں وقفے وقفے سے ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا جبکہ آزاد کشمیر کی گریس ویلی میں شدید سردی کے باعث دریائے نیلم پر پانی جم گیا۔
محکمہ موسمیات کے مطابق!-->!-->!-->…