Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
چینی صدر کی مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات میں شرکت
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)مکاؤ کی وطن واپسی کی 25 ویں سالگرہ کی تقریبات اور مکاؤ خصوصی انتظامی علاقے کی چھٹی مدت کی حکومت کی حلف برداری کی تقریب جمعہ کی صبح مکاؤ ایسٹ ایشین گیمز جمنازیم میں!-->…
چینی صدر کا مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا دورہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری، عوامی جمہوریہ چین کے صدر اور سینٹرل ملٹری کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے مکاؤ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی!-->…
چین فعال طور پر ڈیجیٹل ٹیکنالوجی تیار کر رہا ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) انفارمیشن ٹیکنالوجی کے دور کی آمد کے ساتھ ہی پیداوار ، مواصلات ، زندگی اور سماجی حکمرانی کے طریقوں میں گہری تبدیلیاں رونما ہوئی ہیں، دنیا کے تمام ممالک کے باہمی ربط!-->…
چین اور بھارت کو سرحدی علاقوں میں امن وامان برقرار رکھنا چاہیے، چینی وزیر خارجہ
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین بھارت سرحدی مسئلے پر خصوصی نمائندوں کا 23 واں اجلاس منعقد ہوا۔ جمعرات کے روز چینی فریق کے خصوصی نمائندے، چینی وزیر خارجہ وانگ ای نے چین بھارت سرحدی مسئلے اور!-->…
مکاؤ کی معتدل متنوع معیشت نے نئی کامیابیاں حاصل کی ہیں، چینی صدر
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چینی صدر شی جن پھنگ نے مکاؤ ایس اے آر حکومت کے استقبالیہ عشائیہ میں شرکت کی اور ایک اہم تقریر کی۔جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے کہا کہ گزشتہ پانچ سالوں میں مکاؤ کی معیشت نے!-->…
عائزہ خان نے ایکٹنگ اسکول جوائن کرلیا
پاکستان کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے لندن کے ایکٹنگ اسکول میں داخلہ لے لیا۔
حال ہی میں سوشل میڈیا پر تصاویر پوسٹ کرتے ہوئے عائزہ خان نے مداحوں کو خوشخبری سنائی ہے کہ وہ لندن میں!-->!-->!-->…
آئی سی سی پاکستان کو ایک اور ایونٹ کی میزبانی سونپے گا
چیمپئینز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے پاکستان نہ آنے پر مالی نقصان کی تلافی کیلیے آئی سی سی ایک ایونٹ کی میزبانی پی سی بی کو سونپے گی۔
تفصیلات کے مطابق چیئرمین محسن نقوی کی زیرصدارت پی سی!-->!-->!-->…
سائنس دانوں کا بلیک ہول کے متعلق دلچسپ انکشاف
سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ خلاء میں موجود ایک بہت بڑے بلیک ہول پر بہت کچھ کھانے کے بعد غنودگی طاری ہوگئی ہے۔
محققین کے مطابق یہ بلیک ہول اپنے اطراف میں موجود کہکشاں کا بہت بڑا حصہ کھا کر!-->!-->!-->…
صرف 3600 روپے کی 5 سیٹوں والی گاڑی، اشتہار وائرل
شیورلیٹ کمپنی کی ایک گاڑی کا پرانا اخباری اشتہار حال ہی میں وائرل ہوا ہے جس نے انٹرنیٹ صارفین کو حیران کر دیا ہے۔
اشتہار میں 5 سیٹوں والی شیورلیٹ کار کی نمائش کی گئی ہے جس کی قیمت صرف!-->!-->!-->…
چینی صدر مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی تقریب میں شرکت کریں گے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ 18 دسمبر کی دوپہر خصوصی طیارے کے ذریعے مکاؤ پہنچے۔ اپنے دورے کے دوران وہ جمعہ کو منعقد ہونے والی مادر وطن میں مکاؤ کی واپسی کی پچیسویں سالگرہ کی!-->…