Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
مزید
انسٹا گرام میں ٹرائل ریلز نامی فیچر کا اضافہ
انسٹا گرام نے ایک نیا فیچر ٹرائل ریلز متعارف کرایا ہے۔
اس فیچر کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات کی آزمائش اور مواد پر ابتدائی فیڈ بیک حاصل کرنا ہے۔
اس فیچر کے ذریعے صارفین اپنی ریلز ایسے!-->!-->!-->!-->!-->…
دنیا کی سرد ترین سڑک کی سیر کریں
موسم سرما کی شدت میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہو رہا ہے مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ دنیا کی سرد ترین شاہراہ کونسی ہے؟
یہ روس کے مشرق بعید میں واقع کولیما ہائی وے (ایم 56) ہے جسے دنیا کی!-->!-->!-->…
ترکیہ نے دمشق کے سفارت خانے میں اپنا سفیر نامزد کردیا
انقرہ(ویب ڈیسک)ترکیہ نے طویل عرصے بعد دمشق کے سفارت خانے میں اپنا سفیر نامزد کردیا۔غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق برہان کروگلو کو ترک سفارت خانے کا عبوری چارج ڈی افیئر مقرر کیا گیا ہے۔
!-->!-->!-->…
دنیا کا پہلا ایسا منفرد شہر جہاں کسی بھی جگہ 5 منٹ میں پیدل چل کر پہنچنا ممکن
ذہن میں کسی بھی شہر کا تصور کیا جائے تو اس میں گہماگہمی، ٹریفک اور طویل فاصلوں کا خیال ذہن میں آتا ہے۔
مگر کیا آپ کو دنیا کے اس منفرد شہر کے بارے میں علم ہے جہاں کسی بھی جگہ محض 5 منٹ!-->!-->!-->…
گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا ، تقریب کا مقصد سی پیک اور خطے کی کاروباری و ثقافتی ورثے کو…
گوادر(نیوز ڈیسک )گوادر اور مکران میں بزنس اور کلچرل گالا کا انعقاد، مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء نے مختلف قسم کے اسٹال لگائے، بزنس ایگزیبیشنز اسٹوڈنٹ کی زیرقیادت اسٹارٹ اپس، اور جدید!-->…
چین کے تین غیرمادی ثقافتی ورثے یونیسکو کے غیرمادی ثقافتی ورثوں کی نمائندہ فہرست میں شامل ہو گئے
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) یونیسکو کی کمیٹی برائے تحفظ غیر مادی ثقافتی ورثے نے چین کی لی قومیت کی ٹیکسٹائل تیکنیک ، چھیانگ قومیت کے نئے سال اور لکڑی کے محراب نما پل کی روایتی تعمیراتی مہارتوں کو!-->…
چینی صدر کا ایک طاقتور اور جدید انفارمیشن سپورٹ فورس کی تعمیر پر زور
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کے صدر اور چین کے مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پھنگ نے چین کی انفارمیشن سپورٹ فورس کا معائنہ کیا ہے۔ جمعرات کے روز انہوں نے ایک طاقتور جدید انفارمیشن سپورٹ!-->…
چینی صدر کی نمیبیا کی نومنتخب صدر نیتومبا نندی دائی وا کو مبارکباد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی صدر شی جن پھنگ نے نیتومبا نندی دائی وا کو جمہوریہ نمیبیا کی صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا۔ جمعرات کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور نمیبیا کے!-->…
سمانتھا پربھو کے سابق شوہر نے دوسری شادی کرلی
جنوبی بھارتی مشہور اداکارہ سمانتھا پربھو کے سابق شوہر اداکار ناگا چیتنیا اور سوبھیتا دھولیپالا نے شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد اپنی ازدواجی زندگی کا آغاز کر دیا ہے۔
بھارتی میڈیا کے!-->!-->!-->…
فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ کی جانب!-->!-->!-->…