Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
آسٹریلیا سے شکست، بھارتی کوچ کھلاڑیوں پر برس پڑے، الٹی میٹم بھی دیدیا
آسٹریلیا کے خلاف میلبرن ٹیسٹ میں ذلت آمیز شکست کے بعد بھارتی ڈریسنگ روم کا ماحول اچھا نہیں ہے اور ہیڈ کوچ گوتم گمبھیر بھی کھلاڑیوں کی پرفارمنس پر شدید غصے میں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے!-->!-->!-->…
ماضی میں سلمان نے ایشوریا کو کس بات پر 17 ویں منزل سے چھلانگ لگانے کی دھمکی دی تھی؟
بھارتی میڈیا جہاں ان دنوں بالی وڈ کی اسٹار جوڑی ایشوریا اور ابھیشیک کے ازدواجی تعلق پر نظریں جمائے ہوئے ہیں وہیں ماضی میں ایشوریا اور سلمان خان کا رومانوی تعلق بھی کسی نہ سے کسی طریقے!-->…
پی ایس ایل10؛ وارنر، اسمتھ اور ولیمسن سے شرکت کی تصدیق کا انتظار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ڈرافٹ کے غیرملکی کرکٹرز کی ابتدائی فہرست تیار کرلی گئی۔
تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل 10 سے قبل پلیئرز ڈرافٹ کا انعقاد 11 جنوری کو گوادر میں ہوگا، پی سی بی نے!-->!-->!-->…
بنگلادیش پریمیئر لیگ؛ شاہین ڈھاکا پہنچ گئے
بنگلادیش پریمئیر لیگ (بی پی ایل) میں شرکت کیلئے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے۔
فاسٹ بولر بنگلادیش پریمیئر لیگ (بی پی ایل) میں فارچون باریشال کی نمائندگی کریں گے،!-->!-->!-->…
یشما گل کا شادی کرنے کے متعلق بڑا بیان سامنے آگیا
پاکستان کی مشہور اداکارہ یشما گل، جو لادینیت سے دین کی طرف لوٹنے کے بعد اپنی روحانی تبدیلی کے لیے جانی جاتی ہیں، انہوں نے حال ہی میں شادی کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔
اداکارہ یشما گل!-->!-->!-->…
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا
چیمپئنز ٹی ٹوئنٹی کپ کا ٹائٹل اسٹالینز نے جیت لیا۔
فائنل میں مارخورز کی ٹیم 200 رنزکاہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور وہ 5گیندیں قبل 124 رنزبناکرآؤٹ ہوگئی۔
بدھ کو پنڈی کرکٹ!-->!-->!-->!-->!-->…
تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے والی زارا ڈار کون ہیں؟
اپنی پی ایچ ڈی کی تعلیم چھوڑ کر فحش کانٹینٹ بنانے کا اعلان کرنے والی یوٹیوبر زارا ڈار بہت تیزی سے شہرت حاصل کررہی ہیں، مداح ان کے بارے میں جاننے کےلیے بے تاب ہیں۔
زارا ڈار کا فحش کانٹینٹ!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ کون سا اسٹیڈیم سب سے زیادہ میچز کی میزبانی کرے گا؟
پاکستان 28 سال بعد آئی سی سی ایونٹ کی میزبانی کرے گا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے چیمپئنز ٹرافی کے باقاعدہ شیڈول کا اعلان کردیا۔
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آج 8 ٹیموں پر مشتمل آئی!-->!-->!-->…
بوبی دیول کی اہلیہ نے کرینہ کپور کو تھپڑ کیوں مارا؟
بالی وڈ میں مشہورِ زمانہ اداکاراؤں کے درمیان لڑائی جھگڑے اور تنازعات کے قصے مشہور ہیں جس میں بات صرف لفظی جنگ تک محدود نہیں بلکہ ہاتھا پائی تک بھی پہنچی۔
ماضی میں اسی قسم کا ایک واقعہ!-->!-->!-->…
ویسٹ انڈیز 19 سال بعد ٹیسٹ سیریز کیلئے کب پاکستان آئے گی؟ اعلان ہوگیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آج ویسٹ انڈیز کی مینز کرکٹ ٹیم کے آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے 2 میچز کیلئے پاکستان کے دورے کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔
ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیم 6!-->!-->!-->…