Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
فائنل کال کا دن آن پہنچا، چیمپئنز ٹرافی کے مستقبل کا فیصلہ آج متوقع
چیمپیئنز ٹرافی کے مستقبل کا حتمی فیصلہ آج متوقع ہے، فیصلے کے لیے منعقدہ آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی بھی دبئی پہنچ گئے ہیں۔
آئی سی سی کے نئے سربراہ جے شاہ کی جانب!-->!-->!-->…
شدید ڈپریشن کا شکار رہی، انتہائی مشکل حالات سے گزری، ماہرہ خان
’سپر اسٹار‘ ماہرہ خان نے ایک بار پھر ماضی میں شدید ڈپریشن میں مبتلا رہنے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے ذہنی مسائل کی وجہ سے انتہائی مشکل حالات کا بھی سامنا کیا لیکن انہیں مدد بھی!-->…
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔
مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین!-->!-->!-->…
نرگس فخری کی بہن نے سابق بوائے فرینڈ اور اسکی دوست کے گھر کو مبینہ طور پر آگ لگادی، دونوں ہلاک
بالی وڈ فلم راک اسٹار میں رنبیر کپور کے ساتھ مرکزی کردار میں دکھائی دینے والی اداکارہ نرگس فخری کی بہن کو پولیس نے دوہرے قتل کے جرم میں گرفتار کرلیا۔
این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق یہ!-->!-->!-->…
پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کا دوستانہ میچ خطرے میں پڑ گیا
پاکستان اور سعودی عرب کی ویمن فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کا انعقاد خطرے میں پڑ گیا۔
پاکستان اسکواڈ کی منگل اور بدھ کو قطر روانگی طے ہے تاہم پی ایس بی کی جانب سے!-->!-->!-->…
چین میں برف سے متعلق صنعت کا حجم ایک ٹریلین یوآن سے تجاوز کر جائے گا،ماہرین
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) ”300 ملین لوگوں کی برف کے کھیلوں میں شرکت ” کے ہدف کے حصول کے ساتھ رواں سال چین میں برف کے کھیلوں سے متعلق صنعتوں کی ترقی میں نئی خصوصیات اور تبدیلیاں سامنے آئی!-->…
کیا اداکارہ نیلم منیر رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے والی ہیں؟
نامور پاکستانی اداکارہ نیلم منیر کے جلد ہی شادی کے بندھن میں بندھنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔
اداکارہ کی شادی سے متعلق معروف سوشل میڈیا بلاگر و سلیبریٹیز کے انتہائی قریبی عرفان نے!-->!-->!-->…
ابوظہبی ٹی 10 ٹورنامنٹ میں اسیمپ آرمی کی پہلی شکست
ابوظہبی : عجمان بولٹس نے مورس ویل اسیمپ آرمی کو 3 وکٹوں سے شکست دیکر حریف ٹیم کو سیزن کی پہلی شکست سے دوچار کر دیا۔ اینڈریز گوس کی 27 گیندوں پر ناقابل شکست 43 رنز کی اننگز کی بدولت مورس ویل!-->…
اداکارہ صحیفہ جبار انٹرنیٹ کی سست رفتاری پر ناراض، دلچسپ پوسٹ وائرل
پاکستان کی نامور ماڈل و اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے پر ناراضی کا اظہار کیا ہے۔
گزشتہ دنوں پاکستان میں سیاسی حالات کے سبب انٹرنیٹ سروس متاثر تھی، صحیفہ!-->!-->!-->…
مانچسٹر سٹی کے روڈری نے فیفا بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا
مانچسٹر سٹی کے اسٹار فٹبالر روڈری نے بیلون ڈی آر ایوارڈ جیت لیا۔
ریال میڈرڈ کی جانب سے پیرس میں ہونے والی اس تقریب کا بائیکاٹ کیا گیا، کرسٹیانورونالڈو 2008 کے بعد روڈی یہ اعزاز حاصل!-->!-->!-->…