Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
چین کی فلمی صنعت کی مجموعی باکس آفس آمدنی2026 میں 20 ارب یوآن سے تجاوز کر گئی
بیجنگ :چین کے آن لائن پلیٹ فارمز کے اعداد و شمار کے مطابق، رواں سال 19 جولائی تک ریلیز ہونے والی فلموں کی مجموعی باکس آفس آمدنی (بشمول پری سیلز) 20 ارب یوآن سے تجاوز کر چکی ہے۔اس دوران!-->…
چین، سی ایم جی کی جانب سے اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹرفلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس…
بیجنگ: چائنا میڈیا گروپ کے زیرِ اہتمام اعلیٰ معیار کے ڈراموں اور بلاک بسٹر فلموں کے لیے تخلیقی شراکت دار کانفرنس بیجنگ میں منعقد ہوئی۔کانفرنس پانچ حصوں پر مشتمل تھی، جس میں 63 اعلیٰ معیار!-->…
سی ایم جی کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی” نے میگنولیا ایوارڈ کی تنظیمی کمیٹی کا خصوصی…
بیجنگ :شنگھائی ٹیلی ویژن فیسٹیول کے 31ویں میگنولیا ایوارڈز کے فاتحین کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ چائنا میڈیا گروپ کے سی سی ٹی وی-9 کی دستاویزی فلم "کرنسی کی کہانی" کو "تنظیمی کمیٹی کے خصوصی!-->…
چینی ٹیکنالوجی فٹبال کے عالمی ایونٹ میں نمایاں کردار ادا کر رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ :چین کی مردوں کی قومی فٹ بال ٹیم کی کارکردگی طویل عرصے سے اربوں شائقین کے لیے ایک دردناک موضوع رہی ہے، اور ورلڈ کپ میں ہر ناکامی کے بعد اسے شدیدتنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔تاہم، دنیا!-->…
چائنا میڈیا گروپ کی دستاویزی فلم” اخلاص “
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)سی ایم جی کی دستاویزی فلم ” اخلاص “ میں عوام ہی میں سے ابھر کر سامنے آنے والے ”شی ژونگ شن “ کے بارے میں بتایا گیا ہے جو کہتے تھے کہ “انسان کو پورے اخلاص اور دیانت داری!-->…
چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ شان دار انداز میں نشر کیا گیا
بیجنگ (نیوز ڈیسک)سترہ فروری کو ، چین کا سب سے اہم روایتی تہوار یعنی جشن بہار منایا جارہا ہے۔
بیجنگ وقت کے مطابق سولہ فروری کی رات 8 بجے، چائنا میڈیا گروپ ”اسپرنگ فیسٹیول گالا“ نشر کیا!-->!-->!-->…
چین کے سی ایم جی کی “پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا” تقریب کا آکلینڈ میں انعقاد
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چائنا میڈیا گروپ کی جانب سے پریلوڈ ٹو دی اسپرنگ فیسٹیول گالا کے سلسلے میں ایک خصوصی تقریب نیوزی لینڈ کے شہر آکلینڈ میں منعقد ہوئی ۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی!-->…
محمد رضوان کی ون ڈے کپتانی خطرے میں پڑ گئی
قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان محمد رضوان کو عہدے سے ہٹانے کا امکان بڑھ گیا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان وائٹ بال ٹیم کے غیر ملکی کوچ مائیک ہیسن کسی اور سینئر پلیئر کو ذمہ داری سونپنے کے حق میں ہیں۔!-->!-->!-->…
ابھی تو گھر کے ڈھیروں کام پڑے ہیں؛ نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ کا انتقال کی افواہوں پر ردعمل
پی ٹی وی کے سنہری دور کی نیوز کاسٹر عشرت فاطمہ الحمد اللہ خیریت سے ہیں اور روز مرہ کے امور کی انجام دہی میں مصروف ہیں۔
عالمی شہرت یافتہ، پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) کی معروف سابق!-->!-->!-->…
کرکٹ کا نیا فارمیٹ ’ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ متعارف
یسٹ، ون ڈے، ٹی ٹوئنٹی، ٹی ٹین کے بعد اب ایک نیا فارمیٹ’ ٹیسٹ ٹوئنٹی‘ بھی سامنے آ گیا۔
اس کے ابتدائی دو ایڈیشنز بھارت میں ہوں گے۔ پہلے ایڈیشن کا آغاز جنوری 2026 میں کیا جائے گا۔ْ
!-->!-->!-->!-->!-->…