Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
قومی
وزیراعظم شہباز شریف سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیرِ داخلہ سید محسن رضا نقوی نے اتوار کو یہاں ملاقات کی۔
وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر داخلہ نے وزیراعظم کو!-->!-->!-->…
الحمدللہ، "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر” تیزی سے تعمیرہو رہا ہے: مریم نواز
ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے ہمیں اس سنگین بیماری کے خلاف شعور، احتیاط اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے،!-->…
دہشت گردی کے خاتمے تک بلوچستان حکومت کے ساتھ تعاون رکھیں گے: محسن نقوی
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاکستان دشمن عناصر کے لیے زمین تنگ کر دی گئی ہے اور فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کا انجام عبرتناک موت ہے۔
یہ بات انہوں نے کوئٹہ میں وزیر اعلیٰ!-->!-->!-->…
وزیراعلیٰ پنجاب نے 1200 مثالی گاؤں کے لیے ڈیڈ لائن طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ مثالی گاؤں منصوبہ میں عوامی ضروریات مدنظر رکھ کر ترجیحات کا تعین کیا جائے گا۔
وزیراعلیٰ کی زیر صدارت خصوصی اجلاس ہوا جس میں مثالی گاؤں، ستھرا!-->!-->!-->…
پاکستان عالمی سطح پر دہشت گردی کے خلاف ایک مضبوط مورچہ ہے: طلال چودھری
وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ دہشت گرد تنظیمیں سوشل میڈیا کے ذریعے نوجوانوں کو بھرتی کر رہی ہیں۔
پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ آزادی اظہار کو خاموش!-->!-->!-->…
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے، عطا تارڑ
وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ بانی پی ٹی آئی کے بیٹے ضرور پاکستان آئیں، خوش آمدید کہیں گے۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات نے کہا کہ بانی پی ٹی!-->!-->!-->…
نو مئی کی ناکام بغاوت کرنے والوں کی فوٹیجز منظرعام پر آچکی ہیں: عظمیٰ بخاری
وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ 9 مئی کرنے اور کرانے والے پاکستان کے اصل دشمن ہیں۔
صوبائی وزیر اطلاعات عظمیٰ بخاری نے 9 مئی کے واقعات کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کر دی۔
!-->!-->!-->!-->…
سینیٹ انتخاب میں ن لیگی امیدوار کامیاب
پنجاب اسمبلی میں سینیٹ انتخاب میں مسلم لیگ ن کے امیدوار حافظ عبدالکریم 243 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے۔
غیر سرکاری غیر حتمی نتیجے کے مطابق اپوزیشن امیدوار مہر عبدالستار نے 99 ووٹ حاصل کیے،!-->!-->!-->…
پاکستان کا تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کا اعلان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان نے اپنا تازہ ترین ائر لائن نوٹس جاری کیا ہے، جس میں اعلان کیا گیا کہ وہ تمام بھارتی پروازوں کے لئے فضائی حدود کی بندش میں ایک ماہ کی توسیع کرے گا .
جس!-->!-->!-->…
مسئلہ کشمیر کا پُرامن حل ہی خطے کے امن کی ضمانت ہے : وزیراعظم شہباز شریف
یوم الحاق کشمیر پر وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ 19 جولائی1947 کو کشمیری عوام نے پاکستان سے الحاق کی قرارداد منظور کی۔
انہوں نے کہا کہ بھارت کے 10 لاکھ فوجی بھی!-->!-->!-->…