Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
قومی
وزیراعظم کی بلاول سے ملاقات، دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ حل کرنے کی یقین دہانی کرادی
وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو ملاقات میں دریائے سندھ سے نہریں نکالنے کا معاملہ خوش اسلوبی سے حل کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
وزیراعظم کی!-->!-->!-->…
چین نے پاکستان کے دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی
چین نے پاکستان کے ذمے واجب الادا دو ارب ڈالر قرض کی ادائیگی کی مدت میں توسیع کر دی ہے بین الاقوامی نشریاتی ادارے نے وزیر خزانہ کے مشیر خرم شہزاد کے حوالے سے اس کی تصدیق کی ہے گذشتہ سال!-->…
گوادر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی شروع
گوادر شہر کے ہر گھر میں پینے کے صاف پانی کی فراہمی کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت 6 مارچ کو کلانچی پاڑہ کے علاقے سے پانی کی نئے بچھائی گئی پائپ لائن نیٹ ورک کے ذریعے گوادر شہر کے ہر گھر میں!-->…
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں نے وزیراعظم میاں شہباز شریف سے ملاقات کی اور حکومتی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار کیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں کاروباری!-->!-->!-->…
پاک چین دو طرفہ بس سروس بحال ہوگئی
گزشتہ روز6 مارچ 2025 کو چین کے شہر کاشغر اور پاکستان کے گلگت کے درمیان باقاعدہ بین الاقوامی بس سروس باضابطہ طور پر دوبارہ شروع اور آزمائشی آپریشن کے مرحلے میں داخل ہو گئی۔
یہ بس سروس!-->!-->!-->…
حنیف عباسی، مصطفیٰ کمال اور طارق فضل کو وزارتیں تفویض، پرویز خٹک کو بھی اہم عہدہ مل گیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے نئے اراکین کو وزارتوں کے قلمدان سونپ دیے گئے۔
کابینہ ڈویژن نے وزیر اعظم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
اعلامیے کے مطابق طارق فضل چوہدری کو!-->!-->!-->!-->!-->…
چین اور پا کستان کے ما بین خلائی تعوان طویل تاریخ کا حامل ہے، چینی میڈیا
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چین اور پاکستان نے پاکستانی خلابازوں کے انتخاب ، تربیت اور چین کے خلائی اسٹیشن مشن میں ان کی شرکت سے متعلق تعاون کے معاہدے پر دستخط کیے۔منگل کے روز چینی میڈ یا نے!-->…
چین کے ارمچی سے اسلام آباد تک پہلے کارگو روٹ کا باضابطہ آ غاز
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایک بوئنگ 757 کارگو طیارہ 2.57 ٹن سرحد پار ای کامرس کارگو کے ہمراہ سنکیانگ ارمچی دیووپو بین الاقوامی ہوائی اڈے سے روانہ ہوا اور تقریباً 2 گھنٹے 40 منٹ بعد پاکستان کے!-->…
چین کی جانب سے 2025 کے لئے انسان بردار خلائی مشنز کی ترجیحات کا تعین
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) چائنا مینڈ اسپیس انجینئرنگ آفس کے مطابق 2025 میں چین کا انسان بردار خلائی پروگرام ، خلائی اسٹیشن کے اطلاق اور ترقی نیز انسان بردار قمری تحقیق پر مبنی دو بڑے امور!-->…
پاکستان غزہ پر امریکی قبضے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے، نائب وزیر اعظم پاکستان
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) پاکستان کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے نیویارک میں چائنا میڈیا گروپ کو دیئے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا کہ انہیں امید ہے کہ غزہ کی پٹی میں دیرپا!-->…