Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
قومی
وزیراعظم سے افغانستان کیلئے نمائندہ خصوصی کی ملاقات، دورے سے متعلق بریفنگ دی
وزیراعظم شہباز شریف سے افغانستان کے لیے نمائندہ خصوصی محمد صادق خان کی ملاقات کی ہے۔
اسلام آباد میں ہونے والی ملاقات میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی موجود تھے۔
صادق!-->!-->!-->!-->!-->…
چینی قونصلیٹ کراچی کا پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال کیلئے طبی سامان کا عطیہ
کراچی میں چینی قونصلیٹ نے پاک چائنہ فرینڈشپ ہسپتال (پی سی ایف ایچ) کو طبی سامان اور اشیا عطیہ کر دیں۔ عطیہ کی جانے والی اشیا میں ڈیٹول، پوویڈون آیوڈین، الکوحل سواب، کے این 95 ماسک،!-->…
بلوچستان سے بذریعہ ٹرین منشیات کی سندھ اسمگلنگ کی کوشش ناکام
بلوچستان میں ٹرین کے ذریعے بھاری مقدار میں چرس اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی۔
ریلویز پولیس نے جوس کے ڈبے میں چھپا کر منشیات اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی، کارروائی کے!-->!-->!-->…
دنیا کو ملکر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کیلئے زور لگانا ہوگا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دنیا کو مل کر فلسطین میں خون کی ہولی ختم کرانے کے لیے پورا زور لگانا ہوگا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب!-->!-->!-->…
چین کی جانب سے پاکستان میں وسیع سرمایہ کاری کی جارہی ہے، ترجمان پٹیا
پاکستان ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نے کہا ہے کہ روایتی صنعتی انفراسٹرکچر کے تحت ہائی ٹیک جدید مصنوعات تیارنہیں کی جاسکتیں اور افرادی قوت اور تکنیکی مہارت میں جدت سمیت صنعتی!-->…
’قائد اعظم نے وہ کر دکھایا جسے لوگ ناممکن سمجھتے تھے‘، صدر اور وزیراعظم کا بانی پاکستان کو خراج…
صدر مملکت آصف علی زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی جانب سے قائد اعظم محمد علی جناح کو یوم ولادت پر زبر دست خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔
صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا!-->!-->!-->…
صحت ، تعلیم اور زراعت کا فروغ ،تیانجن یونیورسٹیز اوریونیورسٹی آف سرگودھا کے مابین مفاہمتی یاداشت…
بیجنگ(نمائندہ خصوصی)چین کے شہر تیانجن میں یونیورسٹیوں نے تعلیم، صحت اور زراعت کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لئے پاکستان کی سرگودھا یونیورسٹی کے ساتھ تین مفاہمتی یادداشتوں پر!-->…
اداروں پر پابندیوں کا کوئی جواز نہیں ، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے ،…
وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستانی اداروں پر پابندیوں کا کوئی جواز نہیں، پاکستان کا جوہری پروگرام سو فیصد دفاعی مقاصد کیلئے ہے، ہمارا دفاعی پروگرام جارحیت کیلئے ہرگز نہیں ہے، امریکی!-->…
چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 کی تقریب کا لاہور میں انعقاد
لاہور میں چین کے قونصل جنرل ژاو شیرین نے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو "چائنہ قونصلیٹ جنرل فرینڈشپ ایوارڈ 2024 سے نواز دیا ۔ قونصل جنرل ژا و شیرین نے وفاقی وزیر برائے!-->…
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، پی ٹی آئی سے مذاکرات پر بات چیت
صدر مملکت آصف زرداری سے وزیراعظم شہباز شریف نے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں پی ٹی آئی سے مذاکرات اور مدارس بل پر بات چیت کی۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف صدرمملکت سے ملنے!-->!-->!-->…