Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
قومی
سات ستمبر: وزیراعظم کا پاک فضائیہ کو خراج تحسین
وزیراعظم شہباز شریف نے پاک فضائیہ کے تمام بہادر سپوتوں کوخراج تحسین کیا ہے۔
یوم فضائیہ پر پیغام میں کہا کہ فخر ہے کہ پاک فضائیہ نے فضائی جنگی معرکوں میں اپنی دھاک بٹھائی۔
وزیرعظم!-->!-->!-->!-->!-->…
پاکستان، چین کے بی ٹوبی تعاون بڑھانے کیلئے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط
پاکستان اور چین نے زراعت‘ صنعت‘ صحت‘ تجارت‘ کان کنی اور معدنیات سمیت متعدد شعبوں میں بی ٹو بی تعاون بڑھانے کے لئے ساڑھے آٹھ ارب ڈالر مالیت کی مفاہمت کی کئی یادداشتوں اور مشترکہ منصوبوں پر!-->…
پاک بحریہ کے 3 کموڈورز کی ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی
پاک بحریہ کے کموڈور محمد شاہنواز خان، کموڈور عاصم سہیل ملک اور کموڈور سہیل احمد عزمی کو ریئر ایڈمرل کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز نیوی کے مطابق ریئر ایڈمرل محمد!-->!-->!-->…
دہشت گرد بلوچستان کے امن و ترقی کے دشمن ہیں: وزیرِ اعظم شہباز شریف
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ دہشت گرد بلوچستان کے امن اور ترقی کے دشمن ہیں۔
انہوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور کوئٹہ میں ہونے والے دھماکے پر افسوس کا!-->!-->!-->…
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہائی کورٹ کے ججز کی فل کورٹ میٹنگ کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ رولز اور!-->!-->!-->…
سینیٹر افنان سیکریٹری قانون پر برہم
سینیٹر سلیم مانڈوی والا کی زیرِ صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا اجلاس ہوا ہے۔
کمیٹی کے اجلاس میں سینیٹر افنان اللّٰہ نے سیکریٹری قانون پر برہم ہوتے کہا کہ سیکریٹری!-->!-->!-->…
ایس سی او نے علاقائی تعاون کے نئے اتفاق رائے کو متحرک کیا، وزیراعظم شہباز شریف
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)چین کے ساحلی شہر تھیانجن میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے چائنا میڈیا گروپ کو ایک خصوصی انٹرویو کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اور چینی قیادت کی بہت!-->…
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے: چینی صدر
چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں چین پاکستان کی حمایت کرتا ہے۔
چینی صدر شی جن پنگ اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نائب وزیر!-->!-->!-->…
صدر پیوٹن کی وزیرِ اعظم شہباز شریف کو نومبر میں دورۂ روس کی دعوت
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بہترین تعلقات ہیں، پاکستان کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کا فروغ چاہتے ہیں۔
چین کے دارالحکومت بیجنگ میں وزیرِ اعظم شہباز شریف اور روسی!-->!-->!-->…
سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا: احسن اقبال
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ سی پیک فیز ٹو سے پاکستان اور چین کا تعاون نئی بلندیوں کو چھوئے گا۔
احسن اقبال نے پاکستان چین تعاون کے نئے مواقع پر بات چیت کے لیے تیانجن کا!-->!-->!-->…