Take a fresh look at your lifestyle.

جنوری سے اگست تک چائنا ریلوے نیٹ ورک سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ر یکارڈ

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چائنا اسٹیٹ ریلوے سے ملنے والی اطلاع کے مطابق رواں سال جنوری سے اگست تک چینی ریلوے سے مسافروں کے تقریباً 3 ارب ٹرپس ہوئے، جو سال بہ سال 14.5 فیصد کا اضافہ ہے، اور یہ…

چین نے 59ویں اور 60ویں بیدو نیویگیشن سیٹلائٹس کامیابی سے لانچ کر دیئے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے وقت کے مطابق جمعرات کی صبح 9 بجکر 14 منٹ پر چین نے شی چھانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے 59 ویں اور 60 ویں بیڈو نیویگیشن سیٹلائٹس کو لانگ مارچ -3 بی کیریئر راکٹ اور…

چینی وزیر خارجہ یو این سمٹ آف دی فیوچر اور جنرل اسمبلی کے عام مباحثے میں شرکت کریں گے

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور وزیر خارجہ وانگ ای صدر شی جن پھنگ کے خصوصی ایلچی کی حیثیت سے 22 سے 28 ستمبر تک ہونے والے اقوام متحدہ کے…

وزیراعظم سے برطانوی بادشاہ چارلس سوم کا رابطہ، دولت مشترکہ اجلاس میں شرکت کی دعوت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور دولت مشترکہ کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دی۔ برطانیہ کے بادشاہ چارلس نے وزیراعظم کو اکتوبر…

چینی ریاستی کونسل کے ٹیکسیشن کمیشن کا تائیوان کی 34 زرعی مصنوعات پر صفر ٹیرف کی پالیسی منسوخ کرنے کا…

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چینی ریاستی کونسل کے امور تائیوان دفتر کے ترجمان چھین بین ہوا نے کہا کہ تائیوان میں پیدا ہونے والے 34 زرعی مصنوعات پر یکم اگست 2005 اور 20 مارچ 2007 سے صفر ٹیرف کی…

مائیکروفون ڈپلومیسی سے افغانستان میں خواتین کو بااختیار نہیں بنایا جا سکتا، چین

اقوام متحدہ (نمائندہ خصوصی) اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے افغانستان کے بارے میں ایک کھلا اجلاس منعقد کیا۔جمعرات کے روز اس موقع پر اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب فو چھونگ نے کہا کہ…

آئینی پیکج، حکومت کو شدید شرمندگی، معاملہ خفیہ رکھنے کے بجائے قبل از وقت کھُل گیا

اسلام آباد: (ن) لیگ کی حکومت عدلیہ سے متعلق آئینی ترامیم منظور کرانے میں ناکامی پر بہت شرمندگی کا شکار ہے۔ دو افراد محسن نقوی اور اعظم نذیر تارڑ کو آئینی ترمیم کے معاملے پر مولانا…

آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاسوں کے شیڈول میں بلآخر پاکستان کا نام بھی شامل

اسلام آباد: آئی ایم ایف ایگزیکٹوبورڈاجلاسوں کے شیڈول میں پاکستان کا نام بھی شامل کرلیا گیا ہے۔ آئی ایم ایف 25 ستمبر کو پاکستان کے لیے 7 ارب ڈالرز کے نئےقرض پروگرام کی منظوری کا جائزہ لے…

47ویں ورلڈ سکلز مقابلے کا اختتام،چین طلائی تمغوں اور تمغوں کی تعداد میں پہلے نمبر پر رہا

بیجنگ (سپورٹس ڈیسک)فرانس کے شہر لیون میں 47 واں ورلڈ سکلز مقابلہ اختتام پذیر ہوا۔ یہ مقابلہ 10 سے 15 ستمبر تک لیون میں منعقد ہوا جس میں ورلڈ سکلز کے رکن ممالک اور خطوں کے 1400 سے زائد…

چین میں وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمد و رفت

بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی وزارت ٹرانسپورٹ کی اطلاع کے مطابق 15 ستمبر یعنی چین کے روایتی تہوار وسط خزاں فیسٹیول کے پہلے دن ، پورے ملک میں 215.924 ملین مسافروں کی آمدو رفت ہوئی ، جو ماہ بہ…