Take a fresh look at your lifestyle.

چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر پیشہ ورانہ سیشنز کا انعقاد

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا میڈیا گروپ کے زیر اہتمام چین کی نئے دور میں گہری اصلاحات سے عالمی مواقع کے موضوع پر عالمی مکالمے کے سلسلے میں حال ہی میں اصلاحات اور جدت طرازی، اعلی معیار کی ترقی،…

نیٹو جوہری اشتراک امن اور سلامتی کو خطرے میں ڈال رہا ہے۔ چینی تھنک ٹینک

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چائنا آرمز کنٹرول اینڈ ڈس آرمامنٹ ایسوسی ایشن اورچائنا نیوکلیئر اسٹریٹجک پلاننگ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی طرف سے جنیوا میں جاری کی گئی مشترکہ تحقیقی رپورٹ میں بتایا گیا کہ نیٹو…

چین کا صحرا "بدین جاران” اور” شاشن جھیلیں” اور بحیرہ زرد اور بحیرہ بوہائی کے…

بیجنگ (ویب ڈیسک) بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں منعقدہ یونیسکو ورلڈ ہیریٹیج کانفرنس کے چھیالیسویں سیشن میں چین کے صحرائے بدین جاران اور شاشن جھیلوں کو عالمی ثقافتی ورثے کی فہرست میں شامل…

غیر ملکی مالی کاروباری ادارے چین کے کاروباری ماحول سے مطمئن ہیں،سی سی پی آئی ٹی کی سروے رپورٹ

بیجنگ (بزنس رپورٹر) چائنا کونسل فار پروموشن آف انٹرنیشنل ٹریڈ (سی سی پی آئی ٹی) نے ماہانہ پریس کانفرنس کی اور "2024 کی دوسری سہ ماہی میں چین کے غیر ملکی سرمایہ کاری کاروباری ماحول پر سروے…

پیرس اولمپکس: پاکستانی شوٹرز 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے

پیرس اولمپکس شوٹنگ مقابلوں میں پاکستان کے گلفام جوزف اور کشمالہ طلعت 10 میٹر ائیر پسٹل مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں جگہ نہ بناسکے۔ پیرس اولمپکس میں مقابلوں کے باضابطہ پہلے روز پاکستان کے…

فرانس، سی ایم جی اولمپک گیمز لائیو براڈکاسٹ ٹیکنالوجی جدت طرازی اور ترقیاتی رپورٹ جاری

پیرس (سپورٹس ڈیسک) چائنا میڈیا گروپ اولمپک گیمز لائیو براڈکاسٹ ٹیکنالوجی انوویشن اینڈ ڈویلپمنٹ رپورٹ کو پیرس میں چینی ، انگریزی ، فرانسیسی اور دیگر زبانوں میں جاری کیا گیا ۔ سی پی سی سینٹرل…

فرانس، سی ایم جی ”چائنا ریڈ k8 الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی کمیشننگ مکمل

پیرس (سپورٹس ڈیسک) پیرس میں ، چائنا میڈیا گروپ کے "چائنا ریڈ” 8k الٹرا ہائی ڈیفینیشن براڈکاسٹ وہیکل کی براڈکاسٹنگ سسٹم اور تکنیکی کمیشننگ مکمل کی گئی ، اور اسے ڈلیوری پروگرام کی پراڈکشن ٹیم…

طاقتور مون سون ہوائیں کل رات سے سندھ میں داخل ہونے کا امکان، کراچی میں آئندہ ہفتے بارش متوقع

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہےکہ طاقتور مون سون ہوائیں 28 جولائی کی رات سے سندھ میں داخل ہونےکا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 28 جولائی کی شام سے 30جولائی تک سندھ کے مختلف…