Take a fresh look at your lifestyle.

سٹاک مارکیٹ نے سپیڈ پکڑ لی، تاریخ میں پہلی بار 77 ہزار پوائنٹس کی حد عبور

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں شدید تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا ہے، 869 پوائنٹس اضافے کے ساتھ سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 77 ہزار 77 پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔…

وزیر اعظم پیکیج کے تحت صنعتوں کیلئے بجلی10روپے 69پیسے فی یونٹ سستی

وزیراعظم آفس کے مطابق وزیراعظم نے صنعت اور برآمدات میں بڑے اضافے کے لیے اہم اقدام کیے ہیں، نیپرا نے صنعتوں کیلئے بجلی کی قیمت میں 10روپے69 پیسے فی یونٹ کمی تجویز کی تھی جسے وزیراعظم نے…

پاکستان حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی: موڈیز

اپنی رپورٹ میں موڈیز کا کہنا تھا کہ شرح نموکا ہدف3.6فیصد رکھنا آئی ایم ایف کو خوش کرنے کی کوشش ہے جبکہ حکومت کی نصف سے زیادہ آمدنی سود کی ادائیگی پر خرچ ہوگی، مہنگائی کی وجہ سے سماجی تناؤ…