Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا قیمتی سامان غائب
جناح ہسپتال لاہور سے ایک کروڑ سے زائد کا سامان غائب ہوگیا۔
ذرائع کے مطابق ہسپتال سے قیمتی سامان غائب ہونے کے معاملے پر محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر نے ڈاکٹر شبیر حسین کو شوکاز جاری!-->!-->!-->…
سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کےعلاج میں کوئی غفلت نہیں برتی :پمزاسپتال
اسلام آباد کے پمز اسپتال میں سانپ کے کاٹنے سے متاثرہ بچے کے علاج کے معاملے پر سوشل میڈیا پر زیرِگردش ویڈیو پر ایگزیکٹیو ڈائریکٹر پمز ڈاکٹر عمران سکندر نے اپنے ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔
!-->!-->!-->…
جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا ایک کیس رپورٹ
ضلع ٹانک، جنوبی خیبرپختونخوا سے پولیو کا نیا کیس رپورٹ ہوا ہے۔
قومی ادارہ صحت کی پولیو لیبارٹری کے مطابق یہ کیس 10 ماہ کے بچے میں رپورٹ ہوا ہے جس کے بعد رواں سال ملک بھر میں پولیو کیسز!-->!-->!-->…
الحمدللہ، "نواز شریف انسٹیٹیوٹ آف کینسر” تیزی سے تعمیرہو رہا ہے: مریم نواز
ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے پر اپنے پیغام میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کا کہنا تھا کہ ورلڈ ہیڈ اینڈ نیک کینسر ڈے ہمیں اس سنگین بیماری کے خلاف شعور، احتیاط اور ہمدردی کا پیغام دیتا ہے،!-->…
شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ
شہر قائد میں ڈینگی سے رواں برس کی پہلی ہلاکت رپورٹ ہوئی ہے۔
محکمہ صحت سندھ کے مطابق ضلع شرقی کی رہائشی 48 برس کی خاتون ڈینگی کے باعث انتقال کر گئی ،خاتون 23 جولائی کو نجی ہسپتال!-->!-->!-->…
غزہ, ہر تین میں سے ایک شخص کو کئی دنوں سے کھانا نہیں ملا: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ کے فوڈ ایڈ پروگرام نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں ہر تین میں سے ایک شخص کئی دن تک بغیر کھائے گزار رہا ہے، 90 ہزار خواتین اور بچوں کو فوری علاج کی ضرورت ہے۔
ورلڈ فوڈ!-->!-->!-->…
کراچی, کم بارشوں کے باعث دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ
کراچی میں رواں سال مون سون کے دوران کم بارشوں کے باعث فضا آلودہ ہونے کے نتیجے میں دمہ اور پھیپھڑوں کے امراض میں اضافہ ہو رہا ہے۔
ماہرِ امراضِ تنفس ڈاکٹر جاوید خان نے ’جیو نیوز‘ سے!-->!-->!-->!-->!-->…
وٹامن بی 12 کی کمی, کن سنگین نتائج کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے؟
وٹامن بی 12 انسان کے جسم کے کئی افعال کے لیے انتہائی ضروری ہے۔
وٹامن بی 12 کی کمی کے نتیجے میں صحت کے سنگین نتائج ہو سکتے ہیں جیسے کہ انسان خون کی کمی اور اعصابی امراض کا شکار ہوسکتا ہے۔!-->!-->!-->…
شراب نوشی سے جان جاسکتی ہے، ماہرین نے خبردار کردیا
ماہرین نے گرمی کے موسم میں شراب نوشی کرنے والے افراد کیلیے خطرے کی گھنٹی بجادی ہے۔
نیشنل انسٹی ٹیوٹ آن الکوحل نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ گرمی میں بہت زیادہ الکحل کا استعمال (شراب!-->!-->!-->…
کوئنزلینڈ میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کا دوسرا کیس رپورٹ
کوئنزلینڈ کے محکمۂ صحت نے ریاست کے جنوبی علاقے برسبین میں ایم پاکس وائرس کی نایاب قسم کلیڈ 1 کی موجودگی کی تصدیق کر دی ہے، یہ دوسرا کیس ہے جو میٹرو ساؤتھ اسپتال اور ہیلتھ ریجن میں سامنے!-->…