Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
صحت
صوبہ پنجاب میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری
محکمہ صحت پنجاب نے صوبہ بھر میں نجی لیبارٹریز سے ڈینگی ٹیسٹ کی فیس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ پرائیویٹ لیب میں ڈینگی ٹیسٹ، سی بی سی، کی فیس 90 روپے مقرر کی گئی ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق!-->!-->!-->…
پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں: ماہرین صحت
نامور پاکستانی نیورولوجسٹ ڈاکٹر محمد واسع نے بتایا کہ پاکستان کے 15 فیصد نوجوان ذہنی صحت کے مسائل کا شکار ہیں۔
’ورلڈ برین ڈے 2025ء‘ کے موقع پر کراچی پریس کلب میں ایک پریس کانفرنس کا!-->!-->!-->…
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن تیارپاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ریبیز ویکیسن…
پاکستان میں پہلی بار مقامی سطح پر ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کی جانب سے ریبیز کی ویکسین تیار کرلی گئی ہے۔
ڈاؤ یونیورسٹی نے مقامی طور پر حاصل کرنے والے ریبیز وائرسز سے "پیوڑفائیڈ،!-->!-->!-->…
تنہائی کس طرح ذہنی و جسمانی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
تنہائی صرف ایک وقتی احساس نہیں بلکہ ایک سنجیدہ نفسیاتی و جسمانی مسئلہ بن سکتی ہے
نئی تحقیق کے مطابق تنہائی کا تجربہ اگر طویل عرصے تک جاری رہے تو انسان کی ذہنی، جذباتی اور جسمانی صحت پر!-->!-->!-->…
پاکپتن ہسپتال میں 20 بچوں کی اموات ،گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج
پنجاب کے ضلع پاکپتن میں ڈی ایچ کیو ہسپتال میں 20 کمسن بچوں کی اموات کے معاملہ پر گرفتار سی او ہیلتھ اور ایم ایس کی درخواست ضمانت خارج کر دی۔
ذرائع کے مطابق سی او ہیلتھ اور ایم ایس نے!-->!-->!-->…
خیبرپختونخوا میں خصوصی پولیو مہم کا آغاز 14 جولائی سے ہوگا
اسلام آباد: (ویب ڈیسک) دیامر اور خیبر پختونخوا کے تین اضلاع میں 14 تا 18 جولائی خصوصی پولیو مہم کا آغاز کیا جارہا ہے۔
نیشنل ای او سی کے مطابق کوہستان اپر، کوہستان لوئر اور کولائی پالس!-->!-->!-->…
پاکستان کی بڑھتی آبادی نیشنل کرائسز قرار,فوری اقدامات کی ضرورت پر زور
پاکستان میں آبادی میں خطرناک حد تک تیزی سے اضافے نے تعلیم، صحت اور معیشت پر دباؤ بڑھا دیا ہے، جس پر قابو پانے کےلیے حکومت نے شرح پیدائش کم کرنے کو قومی ترجیح قرار دیا ہے۔
ورلڈ پاپولیشن!-->!-->!-->…
عالمی ادارہ صحت، پاکستان کا سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار
اسلام آباد: (نمائندہ خصوصی ) عالمی ادارہ صحت اور پاکستان نے مون سون سیلاب سے قبل 13 لاکھ افراد کیلئے ہیلتھ ایمرجنسی پلان تیار کر لیا۔
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن این ڈی ایم اے کے مطابق ملک بھر!-->!-->!-->…
رات کو مصنوعی روشنی کا استعمال دل کے امراض کا خطرہ بڑھا دیتا ہے، تحقیق
ایک حالیہ طبی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ رات کے وقت مصنوعی روشنی کے سامنے زیادہ وقت گزارنا دل کی صحت پر منفی اثر ڈال سکتا ہے۔
طبی ویب سائٹ کے مطابق، رات کے وقت مصنوعی روشنی کے سامنے!-->!-->!-->…
پاکستان اور پولینڈ کا تجارت، سرمایہ کاری اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے کہ پاکستان اور پولینڈ نے تجارت، سرمایہ کاری، توانائی، دفاع اور تعلیم سمیت دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے۔
ایک بیان میں ترجمان نے!-->!-->!-->…