Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں تیزی، ایک لاکھ 47 ہزار پوائنٹس کی حد دوبارہ بحال
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان کا سلسلہ برقرار ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1000 سے زائد!-->!-->!-->…
ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، وزیراعظم
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ہماری خواہش ہے کہ چینی صنعتیں پاکستان میں اپنے یونٹس لگائیں، حکومت پاکستان چین پاکستان دوستی کو نئی بلندیوں پر لے جانے کی خواہاں ہے۔
وزیراعظم محمد!-->!-->!-->…
چین کے یورپی یونین کے دو مالیاتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات
چین کی وزارت تجارت کے ترجمان نے یورپی یونین کے دو مالیاتی اداروں کے خلاف جوابی اقدامات کے بارے میں کہا کہ یورپی یونین نے حال ہی میں روس کے ساتھ ملوث ہونے کی بنیاد پر دو چینی مالیاتی اداروں!-->…
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری
ملک میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، آج دوسرے روز بھی نرخوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 500 روپے کی کمی!-->!-->!-->…
سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے کی کمی
سونے کی بڑھتی قیمتوں کو بریک لگ گیا، ملک میں نرخوں میں بڑے اضافے کے بعد نمایاں کمی دیکھی گئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار 600 روپے!-->!-->!-->…
نئی انڈسٹریل پالیسی, مینوفیکچررنگ سیکٹرکی برآمدات میں اضافہ کے فیصلہ
حکومت نے نئی انڈسٹریل پالیسی میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس ریٹ میں کمی کا فیصلہ کر لیا۔
انڈسٹریل پالیسی کے تحت 4 برسوں میں مینوفیکچرنگ سیکٹر کیلئے سپر ٹیکس کی شرح کم ہو کر 5!-->!-->!-->…
سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی
ملک میں ہفتہ بھر سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد آج آخری روز کمی ہوگئی۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 سو روپے کی!-->!-->!-->…
بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری
نیپرا نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں بجلی 1.89 روپے فی یونٹ سستی کرنے کی منظوری دے دی، فیصلہ وفاقی حکومت کو بھیج دیا۔
نیپرا کے فیصلے کے مطابق یہ کمی اپریل تا جون 2025ء کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ میں!-->!-->!-->…
پاکستان سٹاک مارکیٹ، ہنڈرڈ انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ہنڈرڈ انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
کاروباری ہفتے کے چوتھے روز بھی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں تیزی دیکھنے میں آئی، 900 سے زائد!-->!-->!-->…
پاکستان سٹاک مارکیٹ، 100انڈیکس ریکارڈ 144,000 پوائنٹس کی حد عبور کرگیا
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بدھ کو غیر معمولی تیزی دیکھنے میں آئی، جب کے ایس ای 100 انڈیکس میں 1,145 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 144,182 کی!-->…