Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
پاکستان ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 7سال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا
پاکستانی معیشت پر ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی رپورٹ سامنے آگئی جس کے مطابق مالیاتی خسارہ 9 سال کی کم ترین سطح پر ہے جبکہ ٹیکس ٹو جی ڈی پی کا تناسب 7 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
رپورٹ کے!-->!-->!-->…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران اتار چڑھاؤ کے ساتھ مثبت رجحان رہا۔
بازارِ حصص کے 100 انڈیکس میں رواں ہفتے کے دوران 1827 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد پی!-->!-->!-->…
پاکستان سٹاک ایکسچینج 141,000 کی سطح عبور کر گیا
اکستان سٹاک ایکسچینج میں جمعہ کو شاندار تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا اور کے ایس ای-100 انڈیکس پہلی بار 1,41,000 کی سطح عبور کر گیا۔ مارکیٹ میں یہ مثبت پیش رفت امریکا اور پاکستان کے درمیان!-->…
پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی
وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کردیا جبکہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 264 روپے 61 پیسے مقرر کردی۔
خزانہ ڈویژن سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ بین الاقوامی مارکیٹ میں!-->!-->!-->…
پاک امریکا تجارتی معاہدہ،اسٹاک ایکسچینج میں 1 لاکھ 40ہزارکی حد بحال
اک امریکا تجارتی معاہدے کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز زبردست تیزی دیکھی جارہی ہے جس کے بعد ایک لاکھ 40 ہزار کی حد ایک بار پھر بحال ہوگئی۔
!-->!-->!-->…
پٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی متوقع
یکم اگست سے آئندہ 15 روز کے لیے پٹرول کے نرخ میں 9.07 روپے اور ڈیزل کی قیمت میں 3.73 روپے فی لٹر کمی کا امکان ہے، پٹرول کی قیمتوں میں کمی کی وجہ بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں اتار!-->…
فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوگیا
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں آج سونے کے بھاؤ میں بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 1600 روپے کم ہوا ہے۔
اس کمی کے بعد ملک!-->!-->!-->!-->!-->…
سرگودھا: مہنگی چینی فروخت کرنے پر 10 افراد گرفتار
ڈپٹی کمشنر کے مطابق گراں فروشی پر دکانداروں کو 2 لاکھ 2 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پنجاب حکومت نے 4 ماہ کے لیے چینی کی ایکس مل اور پرچون کی قیمتوں کا تعین کر دیا ہے۔
!-->!-->!-->!-->!-->…
جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر
حکومت نے 2029ء تک جی ڈی پی کی شرح نمو بڑھانے کے لیے 40 اہداف مقرر کر دیے۔
پلاننگ کمیشن کے ذرائع کے مطابق علاقائی تجارت، بلیو اکانومی، آرٹیفیشل انٹیلی جنس، سائبر سکیورٹی، سستی!-->!-->!-->…
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا ہے۔
کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز بھی سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی، 600 سے زائد پوائنٹس!-->!-->!-->…