Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
بزنس
فی تولہ سونے کی قیمت میں کمی
ملک بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کے بھاؤ میں آج بڑی کمی ہوئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت میں 5900 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
اس کمی!-->!-->!-->!-->!-->…
معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے،عالمی بینک
عالمی بینک کا کہنا ہے کہ معاشی سطح پر حکومت پاکستان کی مکمل معاونت کریں گے سی پی ایف اور اقتصادی اصلاحات میں ابھی تک حکومت پاکستان کی جانب سے قابل ستائش اقدامات کئے گئے۔
عالمی بینک کے!-->!-->!-->…
چین کے ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اضافی قدر میں نمایاں اضافہ
بیجنگ (نیوز ڈیسک)رواں سال کے آغاز سے چین کی وزارت تجارت نے جدید تجارتی و گردشی نظام کی تعمیر میں تیزی لائی ہے اور ہول سیل اور ریٹیل شعبے کی اعلیٰ معیار کی ترقی کو فروغ دیا گیا ہے۔
قومی!-->!-->!-->…
برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک کی ترقی کے دس سال اور عالمی کردار
بیجنگ (نیوز ڈیسک) جب 21جولائی 2015 میں چین کے شہر شنگھائی میں برکس نیو ڈیولپمنٹ بینک )این ڈی بی(کا قیام عمل میں آیا تو اس وقت مین اسٹریم مغربی مالیاتی برادری کا رد عمل شکوک و شبہات سے!-->…
!حبیب بینک پاکستان کا بہترین بینک قرار
یورو منی ایوارڈز فار ایکسیلینس نے ایچ بی ایل کو 2025 میں پاکستان کے بہترین بینک کا ایکسیلنس ایوارڈ سے نوازا ہے۔
عالمی جریدے کے مطابق حبیب بینک لمیٹڈ پاکستانی کارپوریٹس کا بہترین!-->!-->!-->…
“چائنا صنعتی و سپلائی چین” عالمی صنعتوں کے لیے راستے ہموار کر رہی ہے، چینی میڈیا
بیجنگ (نمائندہ خصوصی)تیسری چائنا بین الاقوامی سپلائی چین ایکسپو ختم ہو گئی۔ اس سپلائی چین ایکسپو میں 1200 نمائش کنندگان نے شرکت کی۔ موقع پر تعاون کے 6000 سے زائد معاہدوں اور منصوبوں پر!-->…
ملکی برآمدات کا حجم 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا
گزشتہ مالی سال 2024-25 میں ملکی برآمدات کا حجم ایک ارب 36 کروڑ 50 لاکھ ڈالر اضافے کے ساتھ 32 ارب ڈالر سے تجاوز کرگیا۔
وفاقی ادارۂ شماریات کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار میں بتایا گیا!-->!-->!-->…
ایف بی آر کے اضافی اختیارات , کراچی اور لاہور چیمبر کی آج ہڑتال
ایف بی آر کو دیے گئے اضافی اختیارات کے خلاف کراچی اور لاہور چیمبر کی کال پر آج ہڑتال کی جا رہی ہے جبکہ ہڑتال کے معاملے پر کاروباری برادری میں تقسیم بھی نظر آئی ہے جس سے کئی مارکیٹیں کھلی!-->…
ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھ گیا
ملک کی صرافہ مارکیٹوں میں کئی روز کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ ہوا ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کا بھاؤ 2500 روپے بڑھا ہے۔
ملک!-->!-->!-->!-->!-->…
پانچ سالوں میں “بیلٹ اینڈ روڈ” ممالک میں چین کی براہ راست سرمایہ کاری 160 ارب یو ایس ڈالر سے تجاوز…
بیجنگ (نمائندہ خصوصی) چین کی اسٹیٹ کونسل کے انفارمیشن آفس کی پریس کانفرنس میں وزارت تجارت کے متعلقہ حکام نے بتایا کہ چودہویں پانچ سالہ منصوبے کی مدت میں ، “بیلٹ اینڈ روڈ” کی مشترکہ تعمیر!-->…