Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
سونیا حسین کی فلم "ببلی/بابر” کانز فلم فیسٹیول کے لیے منتخب
پاکستانی اداکارہ سونیا حسین نے اپنے پروڈکشن ڈیبیو میں عالمی سطح پر بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ ان کی فلم ببلی/بابر کو کانز ورلڈ فلم فیسٹیول کے لیے منتخب کیا گیا ہے، جسے ہزاروں بین الاقوامی!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ براڈکاسٹرز کی ڈیڈلائن بھی ختم، اب کیا ہوگا؟
چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے شیڈول جاری کرنے کیلئے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دی گئی ڈیڈ لائن کا وقت بھی گزر گیا تاہم ڈیڈلاک برقرار ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق پاکستان ٹیم بھیجنے سے!-->!-->!-->…
بھاونا پانڈے کی اننیا پانڈے کی "اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2” کی پرفارمنس پر تنقید
بالی ووڈ اداکارہ اننیا پانڈے، جو 2019 میں پنیٹ ملہوترا کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر 2 سے ڈیبیو کر چکی ہیں، اپنے کیریئر کے آغاز میں تنقید کا سامنا کر چکی ہیں۔ تاہم، ان کی والدہ بھاونا پانڈے نے!-->…
چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو کراچی کے نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی
چیمپینز ٹرافی کی جمعرات کو نیشنل بنک اسٹیڈیم میں رونمائی ہوگی، آئی سی سی کی زیر نگرانی پی سی بی کے تحت جمعرات کی صبح ٹرافی کو نیشنل بنک اسٹیڈیم لایا جائے گا اور رونمائی کے بعد میڈیا کے لیے!-->…
پہلی بار ڈنمارک کی دوشیزہ ’مس یونیورس‘ منتخب
یورپی ملک ڈنمارک نے تاریخ رقم کرتے ہوئے پہلی بار خوبصورتی کے مقابلے ’مس یونیورس‘ کا اعزاز اپنے نام کرلیا۔
امریکی ملک میکسیکو میں ہونے والے 73 ویں مقابلے میں ڈنمارک کی 21 سالہ!-->!-->!-->…
دوسرا ٹی ٹوئنٹی: آسٹریلیا کا ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ، پاکستانی ٹیم میں ایک تبدیلی
سڈنی: تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
سڈنی میں کھیلے جا رہے میچ میں آسٹریلیا کے کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا!-->!-->!-->…
کورین ڈرامے اور فلمیں بالی ووڈ کی کاپی لگتی ہیں، دیشا پٹانی
بھارتی اداکارہ دیشا پٹانی کا کہنا ہے کہ انہیں ایسا محسوس ہوتا ہے کہ کورین کانٹینٹ کو بالی ووڈ سے متاثر ہوکر بنایا جاتا ہے۔
دیشا پٹانی کوریائی کانٹینٹ کی مداح ہیں وہ کورین اینیمیٹڈ فلموں!-->!-->!-->…
چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی نے بھارت سے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کرلیں
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے بھارتی کرکٹ بورڈ سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان نہ آنے کی تحریری وجوہات طلب کر لیں۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے بھارتی خط کی!-->!-->!-->…
شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی
پاکستان شوبز کی خوبرو اداکارہ اور ماڈل شازیل شوکت نے عمرے کے ادائیگی کرلی۔
شازیل شوکت کے سوشل میڈیا پر اپنے روحانی سفر کی جھلکیاں شیئر کی ہیں اداکارہ نے بتایا ہے کہ وہ وہ اپنے!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارتی بورڈ پاکستان کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا
آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کیلئے پاکستان آنے کے بعد ہائبرڈ ماڈل پر قائل کرنے کیلئے بھارتی بورڈ (بی سی سی آئی) پی سی بی کو مالی نقصان سے ڈرانے لگا۔
رپورٹس کے مطابق چیمپئینز ٹرافی پاکستان سے!-->!-->!-->…