Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
کھیل و شوبز
یو اے ای پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں حصہ لینے کو تیار
متحدہ عرب امارات پہلی مرتبہ خواتین کی خوبصورتی کے عالمی مقابلے ’مس یونیورس‘ مقابلے میں شرکت کے لیے تیار ہے۔
مس یونیورس آرگنائزیشن (ایم یو او) کے آفیشل انسٹاگرام اکاؤنٹ پر یو اے ای!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ بھارت کی عدم شرکت! بورڈ نے آئی سی سی سے جواب مانگ لیا
چیمپئینز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی عدم شرکت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) سے جواب مانگ لیا۔
ذرائع کے مطابق 'حکومتی ہدایات کی روشنی میں پاکستان کرکٹ!-->!-->!-->…
اداکارہ یشما گِل کو ’دل کا رشتہ‘ ایپ پر شادی کی 10 ہزار درخواستیں موصول
اداکارہ یشما گِل کو ’ دل کا رشتہ ایپ‘ پر رشتے کیلئے 10 ہزار درخواستیں موصول ہوگئیں۔
یشما گِل نے روایتی رشتہ آنٹیوں کے مطالبات سے تنگ آ کر دل کا رشتہ ایپ پر اپنا!-->!-->!-->…
چیمپئینز ٹرافی؛ ہائبرڈ ماڈل پر نہ ہوا تو کون میزبان ہوگا؟
آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی 2025 میں بھارتی ٹیم کے پاکستان آنے سے انکار کے بعد ہائبرڈ ماڈل کی بازگشت سنائی دے رہی ہے تاہم پاکستان ایونٹ کی پوری میزبانی اپنے ملک میں کرنے پر بضد ہے۔
چیئرمین!-->!-->!-->…
ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں انٹری، ویڈیو وائرل
پاکستان کی خوبرو اداکارہ ہانیہ عامر کی بھارتی ڈی جے کی پارٹی میں رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔
اپنے حالیہ ڈرامے ’کبھی میں کبھی تم‘ سے پاکستان سمیت پڑوسی ممالک میں شہرت حاصل!-->!-->!-->…
عرفی جاوید کی ٹرپتی ڈمری پر شدید تنقید، ڈانس سیکھنے کا مشورہ دے دیا
بالی ووڈ کی مشہور فیشن انفلوئنسر عرفی جاوید نے اداکارہ ٹرپتی ڈمری کے حالیہ گانے "وکی ودیا کا وہ والا ویڈیو" میں ان کے ڈانس اسٹیپس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ انہیں ڈانس سیکھنے کی ضرورت!-->…
یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ کی قومی فٹبال ٹیم میں شمولیت کا امکان
یورپ میں ٹاپ ڈویژن فٹبال کھیلنے والی پاکستانی نژاد اقصیٰ مشتاق کی پاکستان ویمن فٹ بال ٹیم میں شمولیت کا امکان ہے۔
یورپ میں ٹاپ لیگ کھیلنے والی اقصیٰ مشتاق پہلی پاکستانی نژاد خاتون فٹبالر!-->!-->!-->…
میرا اپنا دماغ خراب تھا نادیہ خان نے کم عمری میں کی گئی شادی کی وجہ بتادی
پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف میزبان و اداکارہ نادیہ خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی۔
نادیہ خان نے حال ہی میں پروگرام میں کم عمری میں ہونے والی اپنی پہلی شادی کے بارے میں بات!-->!-->!-->…
پاک سعودیہ ویمنز دوستانہ فٹبال میچ پی ایف ایف نے پاکستان اسپورٹس بورڈکو خط لکھ دیا
لاہور: پاکستان اور سعودی ویمنز فٹبال ٹیموں کے درمیان دوستانہ میچ کے معاملے پر پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف ایف) نے پاکستان اسپورٹس بورڈ (پی ایس بی) کو خط لکھ دیا۔
خط میں پی ایف ایف نے!-->!-->!-->…
ہانیہ عامر ماہرہ خان کا اسٹائل کاپی کر رہی ہیں سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑگئی
ڈب اسمیش سے ٹاک ٹاک اور پھر پاکستان شوبز انڈسٹری کا سفر طے کرنے والی اداکارہ ہانیہ عامر کے ان دنوں خوب چرچے ہیں جس کی وجہ ان کا حال ہی میں ختم ہونے والا ڈرامہ ’کبھی میں کبھی تم‘ ہے۔
!-->!-->!-->…